10/08/2026
::تم کیا جانو محبت کی "م"کا مطلب 😇
مل جائے تو "معجزہ" نہ ملے تو "موت💔
تم کیا جانو محبت کے "ح" کا مطلب 🍂
مل جائے تو "حکومت" نہ ملے تو "حسرت"
تم کیا جانو محبت کے "ب" کا مطلب
مل جائے تو بہادری نہ ملے تو "بلا"❤️تم کیا جانو محبت کے "ت" کا مطلب 💞
مل جائے تو "تخت و تاج" نہ ملے تو "تنہائی🥺"