Hum safar- ہم سفر

Hum safar- ہم سفر ہمارے پیج کو لائیک کریں اور دوستوں کو بھی انوائیٹ کریں ?

17/10/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mo Jakareya Siddiqui, Lawang Khan

نہ ہم اس ملک کو مانتے ہیں اور نہ ہی ہم شہری ہیں کیونکہ شہریوں کو بنیادی حقوق دینا ریاست کی فرض ہے اور ہمیں اس ریاست سے ک...
11/06/2024

نہ ہم اس ملک کو مانتے ہیں اور نہ ہی ہم شہری ہیں
کیونکہ شہریوں کو بنیادی حقوق دینا ریاست کی فرض ہے
اور ہمیں اس ریاست سے کوئی ریلیف نہیں ملتی
الٹا یہ ملک ہم پر بوجھ ہے اور وہ بوجھ ہم مہنگی اشیاء مہنگی علاج و ادویات ،بھاری بلز ،لوڈشیڈنگ ،گیس بلز ،بے روزگاری ،جائز کام کے لئے رشوت کی صورت میں ادا کر رہے ہیں
کاش آج یہ اسٹیٹ انگریزوں یا ہندوستان کے زیر انتظام ہوتا کم سے کم عام انسان کی زندگی بہتر تو ہوتی

آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن ھے کل بس ایک ھندسہ بدلے گا.وہی صبحیں وہی شامیں ــــ میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں   آپ سب ک...
31/12/2023

آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن ھے
کل بس ایک ھندسہ بدلے گا.
وہی صبحیں وہی شامیں ــــ
میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں
آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں
دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.ــ
اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے
آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے
خیرو برکت ھو..!
عزت و وقار ھو..!
راحت و سکون ھو..!
صحت و تندرستی ھو..!
ترقی و خوشحالی ھو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!

دعا ھے اس"رحیم" سے
کہ آپ پر "رحم" فرمائے،

دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،

دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے"

،دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،

دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے...

آمین یارب العالمین.

" الوداع اے نومبر............🍂 کل کریں گے تم پر شاعری اے دسمبر........🍁 نومبر کی آج آخری رات ہے...........✨ اگلے سال تم ...
30/11/2023

" الوداع اے نومبر............🍂
کل کریں گے تم پر شاعری اے دسمبر........🍁
نومبر کی آج آخری رات ہے...........✨
اگلے سال تم تو لوٹ آو گے شاید ہم نہ آئیں...

جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے، جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھےوہ جن درختوں کی چھ...
30/11/2023

جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے
، جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں کے
عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے

وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے
مسافروں کو اٹھا دیا تھا
انہیں درختوں پہ اگلے موسم
جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے

اس ایک کچی سی عمر والی کے
فلسفے کو کوئی نہ سمجھا
جب اس کے کمرے سے لاش نکلی
، خطوط نکلے تو لوگ سمجھے

وہ خواب تھے ہی چنبیلیوں سے،
سو سب نے حاکم کی کر لی بیعت
پھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے
جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے

وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں
سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھا
جب ان کے بچے جو شہر جاکر
کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے

نواب زادہ تھا میں پھر مجھ پہ غربت اترینوالے لیتے ہوئے میں ہمسایہ بھول جاتا تھا۔🩶
17/11/2023

نواب زادہ تھا میں پھر مجھ پہ غربت اتری
نوالے لیتے ہوئے میں ہمسایہ بھول جاتا تھا۔🩶

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️                             •   
21/10/2023

Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
























03/09/2023
03/09/2023

Asia cup Pakistan vs india match highlights

(‏ریل گاڑی میں باتھ روم کب بنے)ریل مسافر اوکھیل چندراسین نے 1909 میں ریلوے آفیسر کو  شکایتی مراسلہ لکھا۔ ملاحظہ ہوجناب ڈ...
16/07/2023

(‏ریل گاڑی میں باتھ روم کب بنے)
ریل مسافر اوکھیل چندراسین نے 1909 میں ریلوے آفیسر کو شکایتی مراسلہ لکھا۔ ملاحظہ ہو
جناب ڈویژنل ریلوے آفیسر !
"میں ریل پہ سفر کررہا تھا۔ بسیار خوراکی کے سبب میرے پیٹ میں شدید مروڑ اٹھنے لگے۔ ریل احمد پور سٹیشن پر رکی تو میں حاجت کے لیے اترگیا۔
‏ابھی حاجت روائی جاری تھی کہ گارڈ نے سیٹی بجادی۔ سیٹی سن کر میں سٹپٹاگیا اور اس عالم میں دوڑ لگائی کہ ایک ہاتھ میں لوٹا اور دوسرے ہاتھ سے میں نے لنگوٹ پکڑا ہوا تھا۔
ریل کو جا لینے کی تگ و دو میں دھڑام سے گر پڑا۔ سٹیشن پر موجود کیا خواتین اور کیا حضرات سبھی نے میرے کھلے پچھواڑے
کے نظارے کیے۔ یوں دیکھتے دیکھتے ہاتھ سے عزت بھی گئی اور ریل بھی گئی۔
محترم!
میرے اس ہمہ جہت نقصان کا ذمہ دار وہ گارڈ ہے جس نے بے وقت سیٹی بجائی۔
میری درخواست ہے کہ اس گارڈ پر تگڑا جرمانہ عائد کریں۔ اگر نہیں، تو پھر میں اخبارات کو واقعے سے متعلق خبریں دینے والا ہوں
اوکھیل کا یہ خط دہلی میں ریلوے کے عجائب گھر میں آج بھی محفوظ ہے۔
یہ وہ تاریخی خط ہے جس کے نتیجے میں انگریز سرکار نے ہندوستان میں پہلی بار ریل کے اندر واش روم کی سہولت شروع کرنے کا حکم جاری کیا۔۔۔
"

وہ بھی میں تها جسے پلکوں پہ بٹھایا تو نےیہ بھی میں ہوں جو تیرے ہجر کا مارا ہوا ہوںوہ جو اب میرے خدوخال پہ ہنستا ہے بہتمی...
06/07/2023

وہ بھی میں تها جسے پلکوں پہ بٹھایا تو نے
یہ بھی میں ہوں جو تیرے ہجر کا مارا ہوا ہوں

وہ جو اب میرے خدوخال پہ ہنستا ہے بہت
میں اسی شخص کے ہاتھوں سے سنوارا ہوا ہوں

Address

Peshawar

Telephone

+923490652671

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum safar- ہم سفر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Hum safar- ہم سفر:

Share