samina Adozai

samina Adozai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from samina Adozai, Art, Peshawar.

آپ نے ہمارے دل کی بات کہہ دی۔ ❤️ Ihtesham Umar اُن نوجوانوں میں سے ہیں جن میں سیاست کو سمجھنے کی بصیرت اور عملی سیاست کر...
14/08/2026

آپ نے ہمارے دل کی بات کہہ دی۔ ❤️ Ihtesham Umar اُن نوجوانوں میں سے ہیں جن میں سیاست کو سمجھنے کی بصیرت اور عملی سیاست کرنے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔ قانون کی سمجھ، سیاسی شعور، بے خوفی، جرات اور عاجزی اُن کی شخصیت کو مزید نمایاں بناتی ہے۔

ان شاء اللہ محترمہ سینیٹر روبینہ خالد صاحبہ اُن کی صلاحیتوں اور پارٹی سے مخلص وابستگی کو ضرور سراہیں گی۔ پارٹی کو ایسے ہی باصلاحیت اور بے لوث نوجوانوں کی ضرورت ہے جو صرف بات نہ کریں بلکہ وقت آنے پر عملی کردار بھی ادا کریں۔ Ihtesham Umar پارٹی کے لیے ایک قیمتی اثاثہ ہیں۔ ✌️❤️

Strong candidate deserve 💪
باوقار کردار، بلند حوصلہ، عاجزی و انکساری اور مضبوط سیاسی و تنظیمی روابط رکھنے والے Ihtesham Umar کو PYO خیبر پختونخوا کا انفارمیشن سیکرٹری منتخب کیا جانا چاہیے۔
Ihtesham Umar کی سب سے نمایاں پہچان پارٹی سے بے لوث وفاداری، کارکنوں سے مضبوط وابستگی اور ہر مشکل وقت میں بغیر کسی ذاتی مفاد کے پارٹی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنا ہے۔ احتجاج ہو یا سیاسی جدوجہد کا کوئی بھی مرحلہ، وہ ہمیشہ ایک مخلص کارکن کی حیثیت سے صفِ اوّل میں نظر آتے ہیں۔
ہائی کمان کی قیادت تک مؤثر رسائی، پارلیمنٹ تک مضبوط روابط اور سیاسی و تنظیمی معاملات کی گہری سمجھ رکھنے والے Ihtesham Umar اس اہم ذمہ داری کے لیے ایک موزوں اور مضبوط امیدوار ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ وہ اپنی صلاحیت، وفاداری اور بہترین رابطہ کاری کے ذریعے PYO خیبر پختونخوا کو مزید متحرک، مضبوط اور مؤثر بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
ہم اپنی محترم قیادت سینیٹر میڈم روبینہ خالد صاحبہ سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ Ihtesham Umar کی بطور امیدوار بھرپور حمایت کی جائے اور انہیں PYO خیبر پختونخوا کا انفارمیشن سیکرٹری منتخب کروانے کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کیا جائے۔
یہ مطالبہ کسی ذاتی مفاد کے لیے نہیں، بلکہ اُس مخلص کارکن کے حق میں ہے جو ہر مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور آج بھی کارکن بن کر پارٹی کی خدمت کر رہا ہے۔
ایک کارکن کی آواز — ایک مخلص کارکن کے حق میں۔
Worker PPP

Khalid Sadia Umar Adv Ahtesham Umar

Congratulations Mam 👏🌹🌹👏
12/08/2026

Congratulations Mam 👏🌹🌹👏

The Association of International Lawyers (AIL Global) is pleased to announce the appointment of Miss Sadia Umar as Information Secretary, Association of International Lawyers (KP Chapter), Pakistan, for the year 2026.

AIL Global warmly congratulates Miss Sadia Umar on assuming this important responsibility.

Her appointment reflects our commitment to strengthening the organisational structure of AIL and promoting effective communication and professional engagement across Pakistan.

We are confident that Miss Sadia Umar will perform her responsibilities with dedication, integrity and professionalism and will make a valuable contribution towards advancing the aims and objectives of the Association.

We wish her every success in her new role and look forward to her active contribution to the continued growth and development of AIL KP Chapter.

Saeed Ahmad Hashmi
President
AssociationofInternationalLawyers( AIL Global)

Congratulations Mam 👏🌹🌹👏
12/08/2026

Congratulations Mam 👏🌹🌹👏

SSP Traffic Rozia Altaf Nominated For ZOR Fakhr-E-Pakhtunkhwa Award 2026.

Wapda City Kohat Presents

Season 6
A Project of
& Saya Gold

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when samina Adozai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category