Noor-e-Hidayat

Contact the establishment

Noor-e-Hidayat 🌙 قرآن کی تلاوت اور خوبصورت اسلامی پیغامات
📖 قرآن • ترجمہ • دعائیں • احادیث
🤲 اللہ کا ذکر، دلوں کا سکون
❤️ اچھی بات دوسروں تک پہنچائیں

10/09/2026

تیسری جنگ عظیم کب شروع ہو گئی ��

جھنگ میں خوبصورت و حسین گلدستہ
06/09/2026

جھنگ میں خوبصورت و حسین گلدستہ

05/09/2026

Ek Dihati Admi molana Tariq Masood ��

04/09/2026

حیرت انگیز جانور ��

03/09/2026

تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم معیارِ حق ہیں، شیر افضل مروت، رہنما پی ٹی آئی

゚

03/09/2026

جہنم کے اوپر پل ��

03/09/2026

نماز کی ؛پابندی کرو ���

انا للہ وانا الیہ راجعون  معروف عالمِ دین حضرت مولانا محمد احسان الحق صاحب انتقال فرما گئے، نمازِ جنازہ کل ظہر کے وقت مر...
02/09/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
معروف عالمِ دین حضرت مولانا محمد احسان الحق صاحب انتقال فرما گئے، نمازِ جنازہ کل ظہر کے وقت مرکز رائیونڈ میں ادا کی جائے گی۔

02/09/2026

Surah E Falak Turjuma ��

02/09/2026

🌙 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌙
میرے تمام پیارے فالوورز! ❤️
آپ سب کو ایک خوبصورت اطلاع دینا چاہتا ہوں کہ آج سے اس پیج کو مکمل طور پر اسلامی مواد کے لیے وقف کر دیا گیا ہے۔ 🤲
اب اس پیج پر آپ کو ان شاء اللہ درسِ قرآن، احادیثِ مبارکہ، اقوالِ زریں، اسلامی معلومات اور علمائے کرام کے خوبصورت بیانات باقاعدگی سے ملتے رہیں گے۔ 📖🌙
ہماری کوشش ہوگی کہ ایسا مفید اور دینی مواد آپ تک پہنچایا جائے جو ہمارے دلوں کو سکون دے، ہمارے علم میں اضافہ کرے اور ہمیں اپنی زندگی بہتر بنانے کی ترغیب دے۔ ❤️
آپ سے گزارش ہے کہ اس پیج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ اچھی بات اور دینی پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے اور بہت سے لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔ 🤲
آپ کے تعاون اور محبت کا دل سے شکریہ۔ ❤️
ایڈمن: شاہ نواز فاروقی
🌿 نورِ ہدایت — اللہ کا ذکر، دلوں کا سکون 🌿

Address

Mahala Mahmood Abad
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor-e-Hidayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Noor-e-Hidayat:

Shortcuts

Share