15/02/2026
پارلیمنٹ کے سامنے کچھ دیر پہلے کے حالات
قومی اسمبلی میں سو کے قریب ایم این ایز اور
سینیٹ میں درجنوں سینیٹرز ہونے کے باوجود
پارلیمنٹ کے سامنے یہی صورتحال ہے۔
بہرحال خیبر پختونخوا کی چند بند سڑکوں پر
بھی یہی ہے، جہاں سو سو افراد بھی پورے نہیں
لیکن کل سے چھٹیوں پر گھر جانے والے
ملازمت پیشہ اور مزدور طبقے کے افراد اور
مریضوں کو سڑکوں پر ذلیل کیا جا رہا ہے۔