Mix achar

Mix achar this page is politics and funny video

So beautiful
20/09/2022

So beautiful

Omg!!!

20/09/2022
20/09/2022

Follow me

20/09/2022

Assalam o alikum friends kia hal chal hy

قابلیت ہو تو ایسی۔😂😂ایک انجینئرنگ کالج کے تمام اساتذہ کو سیر پر لے جانے کے لیے ایک ✈ میں بٹھایا گیا .. !!جب تمام اساتذہ ...
18/09/2022

قابلیت ہو تو ایسی۔
😂😂
ایک انجینئرنگ کالج کے تمام اساتذہ کو سیر پر لے جانے کے لیے ایک ✈ میں بٹھایا گیا .. !!
جب تمام اساتذہ بیٹھ گئے تو پائلٹ نے خوشی اور جوش بھرے لہجے میں اعلان کیا-😂
’’آپ تمام محترم اساتذہ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ جس جہاز میں آپ بیٹھے ہیں اسے آپ ہی کے کالج کے ذہین طالبعلموں نے بنایا ہے ... !!‘‘😂😂😂😂😂😂😂😂
بس پھر کیا تھا .. !!
اتنا سنتے ہی تمام اساتذہ اس خوف سے نیچے اتر گئے کہ کہیں جہاز حادثے کا شکار نہ ہو جائے ... !!😒😒😒😒😒
لیکن پرنسپل صاحب بیٹھے رہے ... !!😮😂
یہ دیکھ کر پائلٹ ان کے پاس گیا اور دریافت کیا....😜😜
سر.... تمام اساتذہ اپنے شاگردوں کا نام سنتے ہی ڈر کر اتر گئے لیکن آپ کیوں نہیں اترے .. ؟؟😲😲😲
کیا آپ کو ڈر نہیں لگتا.. ؟؟😳😳😳
پرنسپل نے دل کو چھو جانے والا جواب دیا:😲😲
مجھے اپنے کالج کے اساتذہ سے بھی زیادہ اپنے طالب علموں پر اعتماد ہے😲
دیکھ لینا....😂😂
یہ ✈ سٹارٹ ہی نہیں ہو گا ... !😂😂😜

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mix achar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category