25/04/2026
کوہستان میں اتنی پاسمندگی ہے اور مشکلات ہے
کہ ایک غیر مسلم چائنیز کوہستانی بھائیوں کے ساتھ کوہستان کے ترقی کے لیے دعا مانگتے ہوئے:::
اس چائنیز کے دعا کی وجہ سے شائد کوہستان ترقی کرے
:: ایک غیر مسلم ددعا منگ سکتا ہے
تو ھم مسلمان کیو نھی مانگتے ہیں اپنے رب العالمین سے
سب مل کر کے آمین بولے اللہ تعالیٰ کوہستان کو پسماندہگی سے نجات دے اور ترقی نصیب فرما آمین