21/01/2024
انٹرنیٹ کی دنیا میں جہاں بہت عجیب خیالات کے لوگ ملے وہاں بہت اچھے لوگ بھی ملے جن سے میں بہت متاثر ہوا، اور میں سمجھتا ہوں کہ اگر سارے لوگ انہی چند لوگوں کی طرح سوچ رکھے تو ہمارا ملک اور معاشرہ یقیناً ترقی سے کوئی نہیں رک سکتا۔ ان سے زندگی میں شاید کبھی ملاقات نہ ہو مگر دعاؤں میں ہمیشہ یاد رہیں گے 🤲۔
My Inspiration:
Azlan Aslam
Naseer Abbas Sir
Asfandyar Khan Sir
Sher Ali Sir