جوندون

جوندون Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جوندون, Peshawar.

09/10/2024

09/10/2024

ریاست کو اس ظلم اور بربریت کا حساب دینا ہوگا 🖤💔


31/03/2024

اس دور میں انسان سب سے ظالم جانور ہے 💔
゚viral

24/03/2024

𝙏𝙝𝙚𝙨 𝙫𝙞𝙙𝙚𝙤 𝙬𝙞𝙡𝙡 𝙘𝙝𝙖𝙣𝙜𝙚 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙢𝙞𝙣𝙙𝙨𝙚𝙩 /𝙨𝙚𝙡𝙛 𝙗𝙚𝙡𝙞𝙚𝙛 𝙨𝙮𝙨𝙩𝙚𝙢

21/03/2024

رمضان المبارک کے مہینے میں بھی بلا تعطل پشاور ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری 🤔🤔

゚viral

13/03/2024

اوس پې پوې شوې .

24/10/2023

دیر کی تاریخ میں پہلی دفعہ جو کام ہم جنس پرستNGO'S نہ کرسکا کل تیمرگرہ کے کچھ سیاسی لوگ جن کا کردار سب عوام کو پتہ ہے انہوں نے سر انجام دیا ھے۔ جنہوں نے اج ہمارے بہنوں/سکول طالبات کو اپنے سیاسی اور غلط مطالبات کیلئے سڑکوں پر نکالہ ہے۔
جبکے مارکیٹ میں سکول راستے والی طرف پر DC dir lower نے الریڈی کام دو ہفتے پہلے عارضی طور پر بند کیا ہیں اور 27 اکتوبر 2023 کو جرگہ مقرر کیا ہےجسمیں محکمہ ایجوکیشن اور سب اداروں کا مشترکہ میٹنگ مقرر کیا ہیں
میں اھل timergara سے یہ پوچھتا ہوں کہ کیا یہاں کوئی قانون روایات نہیں کے یہ بد کردار لوگ ایک گرلز سیکنڈری سکول میں اندر اپنے ساتھ صحافیوں اور کیمروں کے ساتھ اندر جاتے ہیں جو نیچے ویڈیوز میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ لوگ اندر گرلز سکول میں کیا کررہے تھے
بہت افسوس کا مقام ہے .ہمارا پختوں روایات کدھر گیا . اس عمل کے خلاف حکومت بھی ایکشن لے اور عوامی نمائندے بھی. حکومت سے مطالبہ ھے کہ ا س معاملے کا مکمل تحقیقات ہونا چاہیے جو بھی سکول انتظامیہ ملوث ہیں ان کو پوری نوکری سے نکالا جائے.کیونکہ اج ان عناصر کی وجہ سے ہمارے بہنوں کی تصویرے پوری دنیا دیکھ رہا ہے.
سوالات :(1۔) سکول+کالج کے سامنے جو گراونڈ ہیں یہ لوگ اس میں کیوں راستہ نہیں مانگتا .
(2) سکول کا مین اور پرانا راستہ+گیٹ کس طرف تھا اور کس نے بند کیا ہیں اور کتنے راستے ہیں سکول کا ?
(3) گراونڈ سے سکول گیٹ جلوبابا قبرستان کس نے تبدیل کیا ہیں اور کس مقصد کیلئے کیا ہے?
(4) اگر ان طلباءت کو کوئی نقصان پہنچتا تو انکا زمدار کون ہوتا تھا اورطلبات کو احتجاج پر کس نے مجبور کیا ?
(5)کیا والدین اپنے بچیوں کو گرلز سکول اسلئے بھیجتے ہیں کہ وہاں یہ بد کردار لوگ اور صحافی کیمروں کے ساتھ اندر جائے اور ہمارے بیٹیوں کو اپنے گنونہ سازشوں کیلئے استعمال کریں ?
ان تمام سوالات کے جوابات کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجاے گا.(شکریہ)

Importance of Female Education..چا تہ چې د جینکو تعلیم کفر ښکارېزنانہ تعلیم کی اھمیت
24/10/2023

Importance of Female Education..چا تہ چې د جینکو تعلیم کفر ښکارې
زنانہ تعلیم کی اھمیت

09/05/2023

اج تیمرگرہ کھولی کچہری میں ضلع انتظامیہ کے سامنے ایک نوجوان کا حقائق کی عکاسی افسرانی بالا کے سامنے.

30/03/2023

دا زما د وطن حال دي 🥺💔

یہ وہ آدمی ہے جس کو دیکھتے ہوۓ ہم بڑے ہوئے ، جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو کرکٹ کا شوق پیدا ہوا۔ اور جس کی ریٹائرمنٹ پر ب...
20/03/2023

یہ وہ آدمی ہے جس کو دیکھتے ہوۓ ہم بڑے ہوئے ، جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو کرکٹ کا شوق پیدا ہوا۔ اور جس کی ریٹائرمنٹ پر بہت لوگوں نے کرکٹ دیکھنا چھوڑ دی۔
لوگ صرف اسی کی بیٹنگ دیکھنے بیٹھے ہوتے تھے ،اُس کے آؤٹ ہوتے ہی ٹی وی بند ہو جاتا تھا،
اسٹیڈیم خالی ہو جاتا تھا
لیکن افسوس اج ہمارا معاشرہ اخلاق کے دائرے سے بہت دور جا چکے ہے لا لا ہمارا ہیرو ہے تھا اور رہے گا تنقید کرنی ہے تو اخلاق کا خیال رکھے
Shahid Afridi❤️♥️♥️

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جوندون posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share