Muhammad Humza

Muhammad Humza fane

23/07/2026

مفتی تقی عٹمانی صاحب کی خوبصورت بیان سماعت فرمائین

کیا یہ انگلی خود بخود بن گئی ہے؟؟؟
23/07/2026

کیا یہ انگلی خود بخود بن گئی ہے؟؟؟

16/07/2026

زندگی میں لاکھوں مسائل ہیں جب تک صحت خراب نہ ہو۔ پھر صرف ایک صحت کا ہی مسئلہ نظر آتا ہے۔ صحت ہی اصل عیش و آرام ہے۔ شکر گزار رہیں۔

16/07/2026
11/07/2026

بیشک اللہ کی پاک ذات رہنے والی ہے

04/07/2026

صحت انسان کی بڑی دولت ہے

04/07/2026

دوسروں کو خوشی دینے مین ہے سچی خوشی شھپی ہوئے ہے۔۔۔ے

02/07/2026

بے شک
ان اللّٰہ علی کل شیء قدیر

بچپن میں سوچتا تھا یہ اربوں انسان ایسے ایک دم کیسے ختم ہوسکتے ہیں دنیا کے انسان آج 40 یا 50 ڈگری کی گرمی میں ہی بے حال ہ...
02/07/2026

بچپن میں سوچتا تھا یہ اربوں انسان ایسے ایک دم کیسے ختم ہوسکتے ہیں
دنیا کے انسان آج 40 یا 50 ڈگری کی گرمی میں ہی بے حال ہو جاتا ہے۔ پھر بھی تو ٹھنڈے پانی سے نہا لیتا ہے۔ لیکن اگر اللہ تعالیٰ چاہے تو ایک لمحے میں اسی گرمی کو 100 ڈگری تک پہنچا دے۔ تو یوں زمین کا منظر ہی بدل جاسکتا ہے۔ جسم کا پانی ایک پل میں بھاپ بن کر اڑنا شروع ہوسکتا ہے۔ اس درجہ حرارت سے سمندر بھی ابلنے لگ جاتا ہے۔نہانا ممکن نھیں رہے گا۔ کوئی جاندار ایک لمحہ بھی زندہ نھیں بچ سکتا۔ یہ سوچتے ہی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں کہ ہم کتنے کمزور ہیں۔
تب ہی تو دل گواہی دیتا ہے کہ اللہ واقعی وہ سپریم پاور ہے جس کے لیے کچھ بھی مشکل نہیں۔ وہ اپنی مخلوق کو صرف کُن کہتا ہے اور وہ فیکون ہو جاتی ہے۔ نہ اسے کسی وقت کی، نہ کسی سبب کی۔
سبحان اللہ
تحریر صلاح الدین

Address

Baije Sharef
Pano Aqil
7172

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Humza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category