UR Uzair

UR Uzair Intertainment

23/06/2023

مکہ مکرمہ: وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود کی مختلف ہوٹلز میں پاکستانی حجاج کرام سے ملاقاتیں،
حج انتظامات پر حجاج کیا کہتے ہیں !!! سنیئے خود انکی زبانی

آج پھرصوابی ڈاگئی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کیساتھ شدید ژالہ باری شروع ہوئ
26/05/2023

آج پھرصوابی ڈاگئی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کیساتھ شدید ژالہ باری شروع ہوئ

 ّٰہ 🥀❣️پاکستان بلکہ دنیا کی تاریخ کا نیا ریکارڈ ۔پہلی دفعہ کسی دینی مدرسے کی داڑھی پگڑی سے مزین طلباء کرام قومی اسمبلی ...
25/05/2023

ّٰہ 🥀❣️
پاکستان بلکہ دنیا کی تاریخ کا نیا ریکارڈ ۔
پہلی دفعہ کسی دینی مدرسے کی داڑھی پگڑی سے مزین طلباء کرام قومی اسمبلی میں بحیثیت ٹورسٹس کی خوبصورت اور دلفریب منظر
#پاکستان

تباہ کن ژالہ باری کے نتیجے میں صوابی اور گردونواح میں تمباکو کے کاشتکاروں کو ہونے والے نقصانات۔ ان کی محنت اور سرمایہ کا...
25/05/2023

تباہ کن ژالہ باری کے نتیجے میں صوابی اور گردونواح میں تمباکو کے کاشتکاروں کو ہونے والے نقصانات۔ ان کی محنت اور سرمایہ کاری تباہی سے دوچار ہوئی، ان کی فصلیں قدرت کی قوتوں نے تباہ کر دیں۔ ہمارے دل اس مشکل وقت میں کسانوں کے ساتھ ہیں۔ مہنگائی اور قحط کے اس دور میں میں زمینداروں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اپنی کاشتکار برادری کے نقصانات کی تلافی کے لیے مثبت اقدامات کریں۔
Ur Uzair

25/05/2023

کور کمانڈر پشاور کا کرنل شیر خان شہید کے مزار پر خاضری کے بعد شیوہ آڈہ میں عوام کے ساتھ غیر رسمی ملاقات

لوکیشن صوابی۔۔*او سی* صوابی کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ریلی کا اہتمام>صوابی۔۔صوابی میں آج یوم تکریم شہداء پاکستان ریلی...
25/05/2023

لوکیشن صوابی۔۔
*او سی*
صوابی کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ریلی کا اہتمام>

صوابی۔۔صوابی میں آج یوم تکریم شہداء پاکستان ریلی نکالی گئی۔

صوابی۔ریلی سابقہ سینٹر ستارہ آیاز اور صوبائی وزیر سلمی آیاز کی سربراہی میں نکالی گئی۔

صوابی۔ریلی میں سکول کی بچیاں سول سوسائٹی اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے خواتین شریک ہوئی

صوابی۔ریلی میں شریک خواتین اور لڑکیوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھارکھے تھے جس پر پاک فوج کے شہداء سے اظہار یک جہتی کے نعرے درج تھے۔

صوابی۔ریلی صوابی گراونڈ سے صوابی امن چوک تک نکالی گئی۔

صوابی۔پاک فوج سے اظہار محبت اورشہداء کی جانوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کی گئی۔

صوابی۔ریلی میں شریک خواتین نے کہا کہ ملک کی بقا کے لیے پاک فوج کیساتھ تھے اور کھڑے رینگے۔

صوابی۔صوابی امن چوک میں ریلی سے خواتین نے خطاب بھی کی۔9 مئی کے واقعے پر تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا۔

صوابی۔ملک میں تخریب کاری کسی صورت برداشت نہیں۔ریلی میں شرکت خواتین کا اظہار خیال.

22/05/2023

New ijad 😂

ہم امیر جماعت اسلامی محترم سراج الحق صاحب پر قاتلانہ حملے کی مزمت کرتے ہے الله تعلی سب پاکستانیو کو محفوظ رکہے امین
19/05/2023

ہم امیر جماعت اسلامی محترم سراج الحق صاحب پر قاتلانہ حملے کی مزمت کرتے ہے الله تعلی سب پاکستانیو کو محفوظ رکہے امین

پنجاب رجمنٹ سنٹر مردان کے مرکزی گیٹ کے سامنے کرنل شیرخان کامجسمہ تھوڑنے والےرحمت اللہ ولد منجور خان سکنہ حیدرخان کلے گوج...
17/05/2023

پنجاب رجمنٹ سنٹر مردان کے مرکزی گیٹ کے سامنے کرنل شیرخان کامجسمہ تھوڑنے والےرحمت اللہ ولد منجور خان سکنہ حیدرخان کلے گوجرگڑھی کے قریب سے گرفتار۔۔۔۔!!

16/05/2023

مریم بی بی کا 1600 180میٹر کا لمبا چھکا

14/05/2023

💯👍

افسوس
13/05/2023

افسوس

Address

Swabi Yarhussain Dagi Kaddi
Panjpir
23340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UR Uzair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category