12/05/2026
🇵🇸❤️ پاکستان ملٹری اکیڈمی میں فلسطینی کیڈٹس کی موجودگی ہمارے لیے فخر کی بات ہے۔
یہ خوبصورت لمحے بھائی چارے، اتحاد اور مسلم اُمہ کے مضبوط رشتے کی عکاسی کرتے ہیں۔ 🤝✨
پاکستان اور فلسطین کا تعلق صرف دو ملکوں کا نہیں بلکہ دلوں کا رشتہ ہے۔
اللہ فلسطین کی حفاظت فرمائے اور تمام مسلمانوں کو ہمیشہ متحد رکھے۔ 🇵🇰🇵🇸💖