Pabbi digital Academy

Pabbi digital Academy We help individuals and businesses learn digital skills and grow online.

PDA is a professional digital marketing institute offering practical classes and services in Facebook Ads & Monetization, YouTube TikTok and Social Media Management.

09/05/2026

Tomorrow free dollar demo class

02/05/2026

30/04/2026

28/04/2026

Pabbi Digital Academy کی ایک اور کامیابی!
الحمدللہ! ہمارے ایک اور اسٹوڈنٹ (قاری صاحب) کا YouTube Channel Monetize ہو گیا ہے۔ 💰
یہ صرف ایک success story نہیں بلکہ اس بات کا ثبوت ہے کہ:
"اگر رہنمائی صحیح ہو تو کامیابی زیادہ دور نہیں ہوتی"
Pabbi Digital Academy صرف کورس نہیں کرواتی بلکہ:
✔️ Step by Step Practical Training دیتی ہے
✔️ مکمل رہنمائی فراہم کرتی ہے
✔️ ہر مرحلے پر ساتھ دیتی ہے
✔️ اور سٹوڈنٹ کو کامیابی اور earning تک لے کر جاتی ہے
ہماری پہچان صرف teaching نہیں بلکہ results اور student success ہے۔

27/04/2026

آج کے ڈیجیٹل دور میں صرف تعلیم کافی نہیں، ایک ہائی انکم اسکل ہونا بھی ضروری ہے۔
اگر آپ بھی اپنے مستقبل کو محفوظ اور کامیاب بنانا چاہتے ہیں تو Pabbi Digital Academy میں ایڈمیشن اوپن ہیں۔

یہاں ہم آپ کو سکھاتے ہیں:
✨ YouTube Automation
✨ TikTok Monetization
✨ Facebook Monetization
✨ Shopify
✨ Video Editing

ہماری خاص بات:
✔️ Practical Training
✔️ Internship Opportunities
✔️ Complete Support & Guidance

💼 سیکھیں، کمائیں اور اپنے خواب پورے کریں!

📩 ابھی ایڈمیشن لیں اور اپنی کامیابی کا سفر شروع کریں
03179773279

24/04/2026

New batch admission start

داخلے جاری ہیں – محدود نشستیں دستیابتعلیم کے ساتھ ساتھ ایک جدید ڈیجیٹل سکل سیکھیں اور اپنے مستقبل کو مضبوط بنائیں۔ہماری ...
23/04/2026

داخلے جاری ہیں – محدود نشستیں دستیاب
تعلیم کے ساتھ ساتھ ایک جدید ڈیجیٹل سکل سیکھیں اور اپنے مستقبل کو مضبوط بنائیں۔
ہماری اکیڈمی میں داخلے اوپن ہیں، اور سیٹس محدود ہیں، اس لیے جلدی کریں۔
🎯 ہمارے کورسز میں شامل ہیں:
✨ یوٹیوب آٹومیشن (YouTube Automation)
✨ ٹک ٹاک مونیٹائزیشن (TikTok Monetization)
✨ شاپیفائی (Shopify / Dropshipping)
✨ ویڈیو ایڈیٹنگ (Video Editing)
✨ فیس بک مونیٹائزیشن (Facebook Monetization)
محدود سیٹس – ابھی اپنی سیٹ کنفرم کریں
📍 لوکیشن: مین بازار، خان پلازہ، سیکنڈ فلور
📞 03179773279

22/04/2026

🎓 تعلیم کے ساتھ ساتھ ایک قیمتی ڈیجیٹل اسکل بھی سیکھیں!آج کے دور میں صرف تعلیم کافی نہیں، ایک مضبوط ڈیجیٹل اسکل آپ کے مست...
21/04/2026

🎓 تعلیم کے ساتھ ساتھ ایک قیمتی ڈیجیٹل اسکل بھی سیکھیں!
آج کے دور میں صرف تعلیم کافی نہیں، ایک مضبوط ڈیجیٹل اسکل آپ کے مستقبل کو کامیاب بنا سکتی ہے۔
📌 ہم سکھا رہے ہیں:
• یوٹیوب آٹومیشن
• ٹک ٹاک مونیٹائزیشن
• شاپیفائی (E-commerce)
• ویڈیو ایڈیٹنگ
🏫 Pabbi Digital Academy میں ایڈمیشن اوپن ہے
خاص طور پر اُن سٹوڈنٹس کے لیے جو حال ہی میں میٹرک سے فارغ ہوئے ہیں۔
⏳ اپنے قیمتی وقت کو ضائع نہ کریں — اسے سیکھنے اور آگے بڑھنے میں لگائیں۔
⚠️ سیٹس محدود ہیں — ابھی اپلائی کریں!
📍 لوکیشن: Pabbi Main Bazar, Khan Plaza, Mobile Market, 2nd Floor
📞 واٹس ایپ 03179773279

Address

Pabbi
24210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pabbi digital Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share