ثاقی شاہ

ثاقی شاہ ‏ہائے یہ اگر، مگر اور کاش میں لپٹی ہوئی زندگی...
ساقی

مرنا قبول کیجئے لیکن کسی سیلفش (گھٹیا) انسان سے زندگی کی بھیک مت مانگیے🍁Saqi!
27/03/2026

مرنا قبول کیجئے لیکن کسی سیلفش (گھٹیا) انسان سے زندگی کی بھیک مت مانگیے
🍁Saqi!

وقت آگیا ہے 🤔 کہ ہمارے بچوں کو "معذوری سے بچاؤ" کے نام پر پلائے جانے والے نامعلوم محلول (پولیو) کو معلوم کیا جائے۔🏴‍☠️👁️...
12/02/2026

وقت آگیا ہے 🤔 کہ ہمارے بچوں کو "معذوری سے بچاؤ" کے نام پر پلائے جانے والے نامعلوم محلول (پولیو) کو معلوم کیا جائے۔🏴‍☠️👁️‍🗨️🤱
جیفری ایپسٹین بل گیٹس ایلن مسک وہ کردار ہیں جنہیں چھوٹے بچے بچوں میں سیکچول فیلنگز کی شدید تمنا رہی ہے۔
آج تیسری چوتھی جماعت کی بچی گھر روتے ہوئے بولتی ہے۔
امی مجھے بلیڈنگ ہورہی ہے۔
اور ماں شدید ہراساں کیفیت میں اس کے باپ کو بتاتی ہے کہ اپنی چھوٹی معصومہ اب چھوٹی نہیں رہی۔
ہارمونل انزائٹی اس حد تک بڑھ چکی کہ بلکل چھوٹے نظر آنے والے بچے بڑوں سے زیادہ سیکس ٹاپک میں دلچسپی رہے ہیں۔ یہ ایک حقیقت ہے۔
ایسے میں اگر پولیو👁️‍🗨️ کی فنڈنگ کرنے والے وہ ہوں جنہوں نے پورا ایک جزیرہ قائم کرکہ بچےبچیاں جنسی ظلم سے گزاریں۔ ایک اور دو سال کے بچوں کے پیٹ پھاڑ کر انکی آنتیں کھائ ہیں۔
جنکے شیطانی کرتوت لکھنے کے لئے ایک کروڑ صفحات بھی کم پڑ جائیں اگر ان کرداروں کے سیاہ اعمال لکھنے بیٹھیں۔
اور پھر وہی لوگ دنیا بھر میں 🌎
معصوم بچوں کے حقوق کے علمبردار بن کر سامنے آئیں واہ تو میری ھم وطنوں پھر سوال اٹھانا فرض بن جاتا ہے۔
کیا واقعی آنکھیں بند کر کے ہر ڈونیشن قبول کر لینا دانشمندی ہے؟
کیا بچوں کے جسم تجربہ گاہ ہیں؟
کیا ”خیرات“ کے نام پر آنے والی ہر چیز مقدس ہو جاتی ہے؟
نہیں یہاں سخت، آزاد اور شفاف تحقیق ہونی چاہیے۔
فنڈنگ کے ذرائع، نیت، اجزاء اور اثرات سب کچھ عوام کے سامنے آنا چاہیے۔ جب تک ہر پہلو کی جانچ نہ ہو ایسی کسی بھی ڈونیشن کو قبول کرنا جرم کے برابر غفلت ہے۔
یہ ایک ماں کی الزام نہیں ہے احتساب کا مطالبہ ہے۔ یہ نفرت نہیں، تحقیق کی اپیل ہے اور یہ سازش نہیں، ایک ماں کا خوف ہے۔
پاکستانی عسکری اور سول حکمرانوں کے نام واضح پیغام:
بچوں کی صحت اور مستقبل پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں۔
غیر ملکی فنڈنگ، نامعلوم محلول اور مشکوک منصوبوں پر فوراً سخت نوٹس لیا جائے۔ ہر ڈونیشن، ہر معاہدہ اور ہر پروگرام کی آزاد، شفاف اور عوامی تحقیق کی جائے۔
یاد دہانی اگر ایک بھی بچے کو نقصان پہنچا، تو یہ غفلت نہیں جرم ہوگا۔
اور یہ جرم ہو بھی رہا ہے آج کی Gen-Z اس کا ثبوت ہے۔

آخری گزارش:🙏
میرے پاکستانیو! یا تو اس پوسٹ کو شیئر کریں یا اسے کاپی کر کے اپنی وال پر لگائیں، تاکہ یہ بات متعلقہ اداروں اور حکمرانوں تک پہنچے۔
براہِ کرم اسے خط، واٹس ایپ یا میسج کے ذریعے اپنے علاقے کے MNA، MPA، DC اور حتیٰ کہ امامِ مسجد تک ضرور پہنچائیں۔ یہ آواز اگر آج نہ اٹھی
تو کل بہت دیر ہو چکی ہوگی جزاک اللّٰه شکریہ ۔

#کاپی
#ثاقی

حقیقی سکون جگہ کی وسعت میں نہیں، بلکہ اُس شخص میں ہوتا ہے جو محبت کے ساتھ اُس کی تنگی کو بھی بانٹ لے۔چھوٹا سا کمرہ بھی م...
06/02/2026

حقیقی سکون جگہ کی وسعت میں نہیں، بلکہ اُس شخص میں ہوتا ہے جو محبت کے ساتھ اُس کی تنگی کو بھی بانٹ لے۔
چھوٹا سا کمرہ بھی محل بن جاتا ہے جب دلوں میں سکون ہو، اور بڑی سے بڑی جگہ بھی ویران لگتی ہے اگر سچی موجودگی کی حرارت نہ ہو۔
اہمیت جگہ کے سائز کی نہیں بلکہ اُس محبت کی ہوتی ہے جو اُس میں بس رہی ہو۔
جہاں سمجھ بوجھ، صبر اور خلوص ہو، وہاں تنگ ترین کونے بھی پناہ گاہ بن جاتے ہیں۔
محبت کی طاقت یہ ہے کہ وہ کمی کو نعمت اور سادگی کو آسائش میں بدل دیتی ہے۔ 🤍

سکونِ قلب 🍂🍁

ہم کبھی ملیں گے بھی یا نہیں؟ملینگے !کب؟ کیسے کہاں؟چودویں چاند کی رات کو، جب پورے چاند کا عکس جھیل کے پانی میں دکھائی دے ...
03/02/2026

ہم کبھی ملیں گے بھی یا نہیں؟

ملینگے !

کب؟ کیسے کہاں؟

چودویں چاند کی رات کو، جب پورے چاند کا عکس جھیل کے پانی میں دکھائی دے گا !

اور کوئی ہنس کا جوڑا اُس چاند کی چودویں رات کو ملے گا !

تب ہم بھی ملیں گے !

کیا تمہیں یقین نہیں محبت پر یا چاند کی چودویں رات پر ؟
💜
عینی
Copied

المُتفهّم يَسبق المُحِبّ بدرَجات"بات کو سمجھنے والا (شخص)، محبت کرنے والے سے درجوں آگے ہوتا ہے۔"________________________...
31/01/2026

المُتفهّم يَسبق المُحِبّ بدرَجات
"بات کو سمجھنے والا (شخص)، محبت کرنے والے سے درجوں آگے ہوتا ہے۔"
__________________________________
محبت دل کو لبھاتی ہے، لیکن تفہیم (Understanding) روح کو سکون دیتی ہے۔
#سنلتقیی
Copied

True💯.......
29/01/2026

True💯.......

دوسروں سے نہیں، خود سے مقابلہ کریں. ہر انسان کی رفتار مختلف ہوتی ہے۔ دوسروں سے مقابلہ کرنے کے بجائےاپنی پچھلی کارکردگی س...
28/01/2026

دوسروں سے نہیں، خود سے مقابلہ کریں. ہر انسان کی رفتار مختلف ہوتی ہے۔ دوسروں سے مقابلہ کرنے کے بجائے
اپنی پچھلی کارکردگی سے بہتر بننے کی کوشش کریں۔ چھوٹی بہتری بھی بڑی کامیابی ہوتی ہے.

Amde Mustafa s.a.w
17/09/2024

Amde Mustafa s.a.w

11/09/2024
 #🤕❤️‍🩹💯!!!..........
10/09/2024

#🤕❤️‍🩹💯!!!..........

Address

Okara
Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ثاقی شاہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category