26/08/2026
پمز اسپتال میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے والدین کو پولیس نے میڈیا سے بات کرنے سے روک دیا 280 ارب گرین بس 250 ارب صاف ستھرا پنجاب کاش یہی پیسہ صحت اور انرجی سیکٹر میں لگایا ہوتا ہے تو اج یہ قیمتی بچے قیمتی جانے ہم سے جدا نہ ہوتی مریم نواز صاحبہ جتنا اپ نے پنجاب کا پیسہ خراب اور ضائع کر دیا کوئی خدا کا خوف کریں اور عوام پر رحم کرے
Copy