Aik vora tv

Aik vora tv الحمدللہ علی کل حال

09/06/2026

ڈبل چ۔ور
چ۔ور چ۔ور کو لوت رہیں ہیں واہ

01/06/2026

اپنے پسندیدہ عالم دین کا نام بتائیں
جن کے بیانات سے آپ بہت متاثر ہوئے ہیں؟

*ایک ہی تڑپ ہے دل میں، ایک ہی حسرت ہے جگر۔۔**یا مدینے میں موت آئے، یا مدینہ دیکھ لوں۔۔**صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم*🌸🫀
19/05/2026

*ایک ہی تڑپ ہے دل میں، ایک ہی حسرت ہے جگر۔۔*
*یا مدینے میں موت آئے، یا مدینہ دیکھ لوں۔۔*

*صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم*🌸🫀

سارے عالم کی مٹی میں جلوہ فگن،جتنے ذرّے ہیں اتنے درود آپ ﷺ پر۔۔۔باغِ کونین کے سارے اشجار پر،جتنے پتے ہیں اتنے درود آپ ﷺ ...
19/05/2026

سارے عالم کی مٹی میں جلوہ فگن،
جتنے ذرّے ہیں اتنے درود آپ ﷺ پر۔۔۔
باغِ کونین کے سارے اشجار پر،
جتنے پتے ہیں اتنے درود آپ ﷺ پر۔۔۔
چشمِ انساں سے اشکوں کے ٹپکے ہوئے،
جتنے قطرے ہیں اتنے درود آپ ﷺ پر۔۔۔
آسماں کے دوشالہ میں ٹانکے ہوئے،
جتنے تارے ہیں اتنے درود آپ ﷺ پر۔۔۔
ساری تقریر و تحریرِ انسان میں،
رب کونین کے سارے قرآن میں،
جس قدر حرف ہیں اور ہر حرف کے
جتنے نقطے ہیں اتنے درود آپ ﷺ پر۔۔۔۔
ذرہ و آفتاب و مہ و کہکشاں،
رنگِ رخسارِ گَل، حسنِ روحِ بُتاں،
میرے کہنے کا مطلب ہے تخلیق کے
جتنے جلوے ہیں اتنے درود آپ ﷺ پر۔۔!🫀

راز چندا کے حسین ہونے کا اب میں سمجھیرخ محبوب ﷺ کو راتوں میں تکتا ہوگا
19/05/2026

راز چندا کے حسین ہونے کا اب میں سمجھی
رخ محبوب ﷺ کو راتوں میں تکتا ہوگا

*دو ماہ پہلے ہم نے ایاما معدودات یعنی رمضان المبارک کو الوداع کیا۔**اور اب ہم ایام معلومات یعنی ذی الحج کا استقبال کررہے...
19/05/2026

*دو ماہ پہلے ہم نے ایاما معدودات یعنی رمضان المبارک کو الوداع کیا۔*
*اور اب ہم ایام معلومات یعنی ذی الحج کا استقبال کررہے ہیں*
*لہذا جس سے گذشتہ ایام میں کوتاہی ہوگئی ہو تو وہ آنے والے عشرے میں اچھے کام کرلے ۔*
*اللّٰہ نے ان دس راتوں کی قسم کھائی ہے اللّٰہ پاک ہمیں اس عشرہ مبارکہ تک اس حال میں پہنچائے کہ ہمیں عمل صالح کی توفیق بھی دے اور اور خوب برکتیں عطا کرکے عمل کو قبول بھی فرمالے آمین ثم آمین*

غریبوں کو جتنا مار سکتے ہو مارو تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے ایک نئی لچ ماری ہے جس سے عام عوام خاص غریب ط...
18/05/2026

غریبوں کو جتنا مار سکتے ہو مارو
تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے ایک نئی لچ ماری ہے جس سے عام عوام خاص غریب طبقہ جو بس بل لیتا ہے اور جا کر جمع کروا آتا ہے انہیں ان ہیرا پھریوں کا کیا پتہ

اس ماہ کے بجلی کے بلوں پر جن کے 200 سے کم یونٹ استعمال ہوتے ہیں ان پر گورنمنٹ نے ایک QR کوڈ دیا جس پر لکھا ہے کہ گورنمنٹ آپکو 200 سے کم یونٹ استعمال کرنے پر سبسڈی دے رہی ہے

اس سبسڈی کو اگر جاری رکھنا چاہتے ہیں تو اس کوڈ کو سکین کریں اور اپنی معلومات چیک کر کے فارم کو OKAY کریں

اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو آپکی 200 یونٹ والی سبسڈی اگلے ماہ سے ختم کر دی جائے گی اور پہلے یونٹ سے ہی وہی ریٹ لگے گا جو 201 یونٹ والے کو لگتا ہے اور اگر ایک بار لگ گیا تو 6 ماہ وہی لگتا رہے گا 😢

ظلم کی انتہا چیک کریں کہ ہزاروں لوگ ایسے ہوں گے جنکو اس چیز کا معلوم نہیں ہو گا اور اگلے ماہ سے انکا بل زیادہ آنا شروع ہو جائے گا

اس لئے تمام بھائیوں سے اپیل ہے کہ خود بھی یہ کام کریں اور اپنے آس پاس غریب لوگوں کی بھی مدد کریں

اس عمل کو کرنے کا طریقہ:
ہر اس بل پر جو 200 سے کم استعمال کرتا ہے اس پر 2 QR کوڈ ہون گے اوپر والے کوڈ پر جس کے سبسڈی کا ذکر ہو گا اس کو اپنے Touch موبائل سے سکین کریں تو وہ ڈائریکٹ اس ویب سائٹ پر لے جائے گا وہاں اپنا ڈیٹا دیکھیں اور تصدیق کریں،

تصدیق کرنے پر Sim پر کوڈ آئے گا وہ کوڈ لکھیں اور Verify پر کلک کریں

ایسا کرنے کے بعد VERIFIED لکھا آجائے گا
یہ معلومات ہر جگہ پہنچائیں سب کا بھلا ہو جائے گا

نہیں تو غریب کا بچہ مر جائے گا

یہ عوام کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گے

باقاعدہ بل پر لکھا ہوا ہے کہ اگر ایسا نہیں کریں گے تو 200 یونٹ والی سبسڈی ختم کر دی جائے گی،

مثلا: ابھی 100 پر 10 روپے یونٹ ہے اور 101 سے 199 پر 14 روپے ہے

سکین والا کام نہیں کریں گے تو پہلے یونٹ سے وہی ریٹ لگے گا جو 201 پر لگتا ہے مطلب کے 25 سے 27 روپے رہائشی پر اور 38 روپے کمرشل پر
نوٹ، اپنا بل سکین کریں۔

اس اپ نے اس وقت کس طرح موبائل پکڑا ہوا ہے
18/05/2026

اس اپ نے اس وقت کس طرح موبائل پکڑا ہوا ہے

*اگر آپ اپنے بوڑھے والدین سے چھپا کر*  *اپنے بچوں کو اچھی چیزیں کھلا رہے*  *ہیں تو آپ بیوقوف انسان ہیں*  *آپ اپنے بچوں ک...
17/05/2026

*اگر آپ اپنے بوڑھے والدین سے چھپا کر*

*اپنے بچوں کو اچھی چیزیں کھلا رہے*

*ہیں تو آپ بیوقوف انسان ہیں*

*آپ اپنے بچوں کو یہ سکھا رہے ہیں کہ*

*بڑھاپے میں آپ کے ساتھ کیا کرنا ہے*
Agree 👍👍👍

*دنیا چند گھڑیوں کا نام ہے۔۔**کچھ گھڑیاں تجھے خوش کرتی ہیں،**اور کچھ گھڑیاں تجھے رُلاتی ہیں،**اور (ان تمام حالات میں) صر...
17/05/2026

*دنیا چند گھڑیوں کا نام ہے۔۔*
*کچھ گھڑیاں تجھے خوش کرتی ہیں،*
*اور کچھ گھڑیاں تجھے رُلاتی ہیں،*
*اور (ان تمام حالات میں) صرف ایک جملہ "الحمدللہ" ہی تیرے لیے کافی ہے*

*زندگی ایک سفر ہے منزل نہیں 💞*

Address

Okara
Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aik vora tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share