26/11/2023
اطلاع عام
طلباء و طالبات کو MDCAT ٹیسٹ سنٹر تک سفری سہولت دینے کے لئے بی آر ٹی کی اضافی بسیں مورخہ 26 نومبر 2023 بروز اتوار کو چلائی جائیں گی جو کہ کوہاٹ اڈہ، چمکنی اور حیات آباد کے طلباء و طالبات کو یونیورسٹی آف پشاور سٹیشن تک سفری سہولت فراہم کریں گی۔
یاد رہے یہ سہولت طلباء و طالبات کی واپسی کے لیے بھی میسر ہوگی۔