Romantic Poetry

Romantic Poetry �� ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ��

Thanks for coming � romaintic Poetry and videos and much more�

عورت کے لمس میں وہ آگ ہوتی ہے جو بجھنے کے بعد بھی جلتی رہتی ہے #آفاق𓀠
02/05/2026

عورت کے لمس میں وہ آگ ہوتی ہے جو بجھنے کے بعد بھی جلتی رہتی ہے
#آفاق𓀠

أنت الوحيد المفضل بحياتي🥀تم میری زندگی میں واحد پسندیدہ شخص ہو۔ ❤l #آفاق𓀠
29/04/2026

أنت الوحيد المفضل بحياتي🥀
تم میری زندگی میں واحد پسندیدہ شخص ہو۔ ❤l
#آفاق𓀠

جو تم زندگی میں مجھے میسر ہوتےکتابیں لکھی جاتیں میرے جوشیلے پیار پر ❤️✨ #آفاق𓀠
28/04/2026

جو تم زندگی میں مجھے میسر ہوتے
کتابیں لکھی جاتیں میرے جوشیلے پیار پر ❤️✨
#آفاق𓀠

تُم اس قابل ہو، کہ تمھارے ساتھ جہانوں کا سفر تہہ کیا جا سکتا ہے ♥️ #آفاق𓀠
27/04/2026

تُم اس قابل ہو، کہ تمھارے ساتھ جہانوں کا سفر تہہ کیا جا سکتا ہے ♥️
#آفاق𓀠

ﻏﻀﺐ ﮈﮬﺎﺗﯽ ﮨﮯجسکی ﺳﺎﺩﮔﯽ ﺍﮨﻞ بہاراں ﭘﺮﺳﺘﺎﺭﮮﺳﻮﭼﺘﮯﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺳﻨﻮﺭ ﺟﺎتے ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ #آفاق𓀠
27/04/2026

ﻏﻀﺐ ﮈﮬﺎﺗﯽ ﮨﮯجسکی ﺳﺎﺩﮔﯽ ﺍﮨﻞ بہاراں ﭘﺮ
ﺳﺘﺎﺭﮮﺳﻮﭼﺘﮯﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺳﻨﻮﺭ ﺟﺎتے ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ
#آفاق𓀠

وہ جب قریب آتی ہے تو ہوش رہتے نہیں،جیسے دل کو کسی نے چھو کر چرا لیا ہو ♥️ #آفاق𓀠
27/04/2026

وہ جب قریب آتی ہے تو ہوش رہتے نہیں،
جیسے دل کو کسی نے چھو کر چرا لیا ہو ♥️
#آفاق𓀠

عورت وہ نہیں جو ہزار مردوں کو دیوانہ کرے 🌹عورت وہ ہے جو ایک ہی مرد کو ہزار بار دیوانہ کرے 🌹وہ اپنی وفا سے، اپنی محبت سے،...
25/04/2026

عورت وہ نہیں جو ہزار مردوں کو دیوانہ کرے 🌹
عورت وہ ہے جو ایک ہی مرد کو ہزار بار دیوانہ کرے 🌹
وہ اپنی وفا سے، اپنی محبت سے، اپنی مسکراہٹ سے ایک دل کو ایسا قید کرے کہ وہ بار بار اسی کے لیے مروں اور جیوں 🌹
یہی عورت کی اصل خوبصورتی ہے، یہی عورت کی طاقت ہے❤️
#آفاق𓀠

قدموں تلے جنتقدموں کے درمیان شہد  کی نہر  تھوڑا اور اوپر آئیے تو دودھ  کی آبشار اگر زرا اور اوپر آئے تو لبوں کی شراب سے ...
25/04/2026

قدموں تلے جنت
قدموں کے درمیان شہد کی نہر
تھوڑا اور اوپر آئیے تو دودھ کی آبشار
اگر زرا اور اوپر آئے تو لبوں کی شراب سے سیراب اور
جب نظر سے نظر ملے تو گہری جھیل میں غوطہ
اگر صرف کوئی محسوس کرنا چاہیے تو ایک عورت میں مکمل جنت کی سیر ہے مرد کے لئے ۔ مگر وہ جو قدردان ہو۔ ❤️

ہے کیا جو کس کے باندھئے میری بلا ڈرے 🔥کیا جانتا نہیں ہوں تمہاری کمر کو میں....🔥😘 #آفاق𓀠
24/04/2026

ہے کیا جو کس کے باندھئے میری بلا ڈرے 🔥
کیا جانتا نہیں ہوں تمہاری کمر کو میں....🔥😘
#آفاق𓀠

جنگ پر جانے والے لاکھوں ہیں تم محبت کرو ، ادھر آؤ۔۔۔😘❤️💋 #آفاق𓀠
24/04/2026

جنگ پر جانے والے لاکھوں ہیں
تم محبت کرو ، ادھر آؤ۔۔۔😘❤️💋
#آفاق𓀠

مکمل ہونا چاہیے تھا جسے میرامیرے حصے میں وہی شخص ادھورا آیااے رقیب تیری قسمت پہ رشک آتا ہےکسی کا ادھورا عشق تیرے حصے میں...
24/04/2026

مکمل ہونا چاہیے تھا جسے میرا
میرے حصے میں وہی شخص ادھورا آیا

اے رقیب تیری قسمت پہ رشک آتا ہے
کسی کا ادھورا عشق تیرے حصے میں پورا آیا♥️
#آفاق𓀠

Address

KPK
Nowshehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Romantic Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Romantic Poetry:

Share