Wasim Ali Wasi

Wasim Ali Wasi عزیز دوستو خوش آمدید. آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ پیج کو لائک اور فالو کریں شکریہ. 🙏

08/01/2024


#2024

08/01/2024


🍭
One of the Famous and Best Chitrali Song.
Hope you will enjoy 😍

 #نہاں....! ٌ       #اردوشاعری ٌ
01/08/2023

#نہاں....!
ٌ







#اردوشاعری ٌ

دھیرے دھیرے.. #اردوشاعریوسیم علی وسیع  ✍️. #اردوشاعری #شاعری ٌ
12/07/2023

دھیرے دھیرے..
#اردوشاعری
وسیم علی وسیع ✍️.
#اردوشاعری
#شاعری
ٌ



 وسیم علی وسیع
08/05/2023


وسیم علی وسیع

پت جھڑ میں بہاروں کی فضا ڈُھونڈ رہا ہےپاگل ہے جو دُنیا میں وَفا ڈُھونڈ رہا ہےخُود اپنے ہی ہاتھوں سے وہ گھر اپنا جلا کراَ...
22/02/2023

پت جھڑ میں بہاروں کی فضا ڈُھونڈ رہا ہے
پاگل ہے جو دُنیا میں وَفا ڈُھونڈ رہا ہے

خُود اپنے ہی ہاتھوں سے وہ گھر اپنا جلا کر
اَب سر کو چُھپانے کی جگہ ڈُھونڈ رہا ہے

کل رات تو یہ شخص ضیا بانٹ رہا تھا
کیوں دِن کے اُجالے میں دِیا ڈُھونڈ رہا ہے

شاید کے ابھی اُس پہ زوال آیا ہوا ہے
جُگنُو جو اندھیرے میں ضیا ڈُھونڈ رہا ہے

کہتے ہیں کہ ہر جا پہ ہی موجُود خُدا ہے
یہ سُن کے وہ پتَّھر میں خُدا ڈُھونڈ رہا ہے

اُسکو تو کبھی مُجھ سے محبت ہی نہیں تھی
کیوں آج وہ پھر میرا پتا ڈُھونڈ رہا ہے

کِس شہرِ مُنافِق میں یہ تُم آ گۓ ساغر
اِک دُوجے کی ہر شخص خطا ڈُھونڈ رہا ہے
ساغر صدیقی.







کسی کی آنکھ جو پرنم نہیں ہےنہ سمجھو یہ کہ اس کو غم نہیں ہےسواد درد میں تنہا کھڑا ہوںپلٹ جاؤں مگر موسم نہیں ہےسمجھ میں ک...
20/02/2023

کسی کی آنکھ جو پرنم نہیں ہے
نہ سمجھو یہ کہ اس کو غم نہیں ہے

سواد درد میں تنہا کھڑا ہوں
پلٹ جاؤں مگر موسم نہیں ہے

سمجھ میں کچھ نہیں آتا کسی کو
اگرچہ گفتگو مبہم نہیں ہے

سلگتا کیوں نہیں تاریک جنگل
طلب کی لو اگر مدھم نہیں ہے

یہ بستی ہے ستم پروردگاں کی
یہاں کوئی کسی سے کم نہیں ہے

کنارا دوسرا دریا کا جیسے
وہ ساتھی ہے مگر محرم نہیں ہے

دلوں کی روشنی بجھنے نہ دینا
وجود تیرگی محکم نہیں ہے

میں تم کو چاہ کر پچھتا رہا ہوں
کوئی اس زخم کا مرہم نہیں ہے

جو کوئی سن سکے امجد تو دنیا
بجز اک بازگشت غم نہیں ہے

امجد اسلام امجد

Amjad Islam Amjad

Address

Ghizar
Northern Areas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasim Ali Wasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Wasim Ali Wasi:

Share

Category