Op . Tano

Op . Tano Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Op . Tano, Art, Nawashahr.

بریکنگ 🚨‼️مصدقہ خبر:ایرانی نامور صحافی محمد حسین باقری نے پاکستان کے نامور اینکر پرسن مبشر لقمان کےایک پروگرام میں یہ خب...
07/04/2026

بریکنگ 🚨‼️
مصدقہ خبر:
ایرانی نامور صحافی محمد حسین باقری نے پاکستان کے نامور اینکر پرسن مبشر لقمان کےایک پروگرام میں یہ خبر دی ہے کہ ایران نے شمالی کوریا سے 500 بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (ICBMs) حاصل کر لیے ہیں، جن کی تازہ ترین کھیپ چند دن پہلے پہنچ گئی۔
ان میزائلز کی رینج تقریباً 15,000 کلومیٹر بتائی گئی ہے۔

اگر خدانخواستہ کسی کی بھینس مرتی ہے تو پریشان ہونے کی قطعی ضرورت نہیں بس بھینس کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ مری ہوئے بھینس کی تجہیز ...
07/04/2026

اگر خدانخواستہ کسی کی بھینس مرتی ہے تو پریشان ہونے کی قطعی ضرورت نہیں بس بھینس کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ مری ہوئے بھینس کی تجہیز و تکفین کی ساری تصاویر اور محلے کے دس گواہوں کے ساتھ قریبی تھانے تشریف لائیں اور صرف چند دنوں کی محنت سے اپنی مری ہوئی بھینس کے گوبر ٹیکس سے جان چھڑائیں 😰

North Korean state media has reported that leader Kim Jong Un said his country would stand with Iran “if necessary,” ami...
07/04/2026

North Korean state media has reported that leader Kim Jong Un said his country would stand with Iran “if necessary,” amid escalating regional tensions. The remarks, as carried by official outlets, have drawn international attention and sparked discussion about potential geopolitical alignments involving Pyongyang and Tehran. Analysts note that statements carried by state media often reflect strategic messaging, and broader diplomatic responses from global powers are being closely watched.

Disclaimer: This post is shared for informational purposes only and reflects claims reported by state media sources. Statements and developments should be verified through multiple reliable and independent outlets as situations evolve

یہ بندا زھنی مریض ہو گیا ہے ابھی گالیا دے رہا ہے😁🚩
07/04/2026

یہ بندا زھنی مریض ہو گیا ہے ابھی گالیا دے رہا ہے😁🚩

امریکہ اور یورپ اپنے آپ کو سمجھتے کیا ہیں، تم آخر ہو کون؟ تمھیں یہ حق کس نے دیا کہ ایسے وارننگ دو؟ آنکھیں کھول کر دیکھو ...
07/04/2026

امریکہ اور یورپ اپنے آپ کو سمجھتے کیا ہیں، تم آخر ہو کون؟ تمھیں یہ حق کس نے دیا کہ ایسے وارننگ دو؟ آنکھیں کھول کر دیکھو استعماری ختم ہو چکا، جو اب کبھی واپس نہیں آئے گا۔ وقت آ گیا ہے کہ اس تکبر اور غرور سے باہر نکلو۔

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو آئینہ دکھا دیا

یہ سب اسی استعماری سوچ کی عکاسی ہے۔ ہر وقت ہمیں یہی سننے کو ملتا ہے: "تمہیں یہ کرنا ہوگا، ہم تمہیں سخت وارننگ دیتے ہیں"۔ آخر تم ہو کون؟ تمہیں یہ حق کس نے دیا کہ دوسروں کو وارننگ دو؟ یہ واقعی حیران کن ہے۔ شاید اب وقت آ گیا ہے کہ تم اپنے جذبات اور غرور کو چھوڑ دو، اور عالمی برادری کے ساتھ اس انداز میں برتاؤ کرنا بند کرو جس میں صرف اپنے مفادات کو دیکھا جاتا ہے۔ اب ضروری ہے کہ اس استعماری ذہنیت کو ترک کر دیا جائے۔ آنکھیں کھولو، وہ دور بہت پہلے ختم ہو چکا ہے اور اب کبھی واپس نہیں آئے گا۔

05/04/2026
05/04/2026
04/04/2026

16/01/2026

Address

Nawashahr

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Op . Tano posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category