apna Pakistan All update

apna Pakistan All update ہر فرد کی اواز اور پاکستان کی اپڈیٹس latest updates in the world

08/08/2026

19/07/2026

فلسطینیوں کی مدد کے لیے پاکستانی امداد

19/07/2026

ایک طرف ہمارے ملک کی زیادہ پڑی ہوئی مائیں بہنیں اور دوسری طرف ہمارا ملک ہمارا ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان اور اس کا قانون
゚viralシ

13/07/2026

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
چھ نمبر گیٹ کراچی نیو ٹرک سٹینڈپر دن دہاڑے ڈرائیور کو ڈاکو نے گولی مار دی موبائل اور پیسے چھین کر لے گئے اور ٹرانسپورٹ کی جتنی بھی یونین عہدے دران ہیں ان کے منہ پر ایک طمانچہ ہے کوئی دن خالی نہیں جا رہا جس دن ڈاکا نہ لگا ہو
دن دہاڑے ڈرائیور محفوظ نہیں ہے خدارا ڈرائیور کے حال پہ رحم کیا جائے یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں

12/07/2026
11/07/2026

سندھ پولیس کا یہ کارنامہ چیک کرو اور خود جج کرو

کون سا پاکستان آپ کا خواب ہے؟ 🇵🇰 آلودگی یا ہریالی؟آج ہمیں خود سے یہ سوال کرنا ہوگا... ہم آنے والی نسلوں کو کیسا پاکستان ...
08/07/2026

کون سا پاکستان آپ کا خواب ہے؟ 🇵🇰 آلودگی یا ہریالی؟
آج ہمیں خود سے یہ سوال کرنا ہوگا... ہم آنے والی نسلوں کو کیسا پاکستان دے کر جائیں گے؟
🏞️ ایک طرف وہ خوبصورتی ہے جو اللہ نے ہمیں عطا کی—ہریالی، صاف ہوا، اور شفاف پانی۔
🏭 دوسری طرف ہماری اپنی غفلت کا نتیجہ—دھواں، گندگی، اور آلودگی۔
💔 یہ دونوں تصویریں ہمارے ملک کی حقیقتیں ہیں۔ انتخاب اب ہمارے ہاتھ میں ہے۔ آئیے، آج عہد کریں کہ ہم آلودگی کے خلاف لڑیں گے اور اپنے پاکستان کو پھر سے ہرا بھرا بنائیں گے۔
آپ کی ایک چھوٹی سی کوشش بھی بہت بڑا فرق لا سکتی ہے۔













🇵🇰 ہمارا پاکستان، ہماری ذمہ داری

محبت کا بہانہ: "آؤ کبھی چائے پر ملتے ہیں" کہنے کا مطلب صرف چائے پینا نہیں ہوتا، بلکہ کچھ وقت ساتھ بتانے کی چاہ ہوتی ہے۔
08/07/2026

محبت کا بہانہ: "آؤ کبھی چائے پر ملتے ہیں" کہنے کا مطلب صرف چائے پینا نہیں ہوتا، بلکہ کچھ وقت ساتھ بتانے کی چاہ ہوتی ہے۔

Address

Nawabshah Sindh
Nawabshah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when apna Pakistan All update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category