29/05/2026
میں بحثیت چیئرمین انٹرنیشنل جرنلسٹ ایسوسی ایشن اس ریڈ کی پر زور مزمت کرتا ہوں اور ہر قدم پر راحیل معاویہ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوں
راحیل معاویہ ایک دلیر جرنلسٹ ہے ، ہم اس طرح آزادی صحافت پر حملہ نہیں ہونے دیں گے
Stay Strong Brother Raheel Moavia
اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے اور حق کی راہ پر ثابت قدم رکھے