20/08/2026
🌙 شبِ جمعہ ہے، آئیے دل کو درود سے روشن کریں۔ 🤲❤️
آج کچھ وقت دنیا کی فکروں سے نکال کر درودِ پاک پڑھیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو سکون، زندگی میں برکت اور دعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲✨
کمنٹ میں لکھیں:
🌹 اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد ﷺ 🌹
دیکھتے ہیں کتنے عاشقانِ رسول ﷺ آج درود شریف کی محفل میں شامل ہوتے ہیں۔ ❤️
🌿 Sukoon E Dil With Ibrar
دلوں کو سکون، باتوں میں اپنائیت۔
Send a message to learn more