Umair khan official

Umair khan official Islamic videos creaters

28/03/2026
23/03/2026

"شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری محمد یوسف رحمۃُ اللہ تعالیٰ علیہ کے فرزندانِ عزیز ، محترم زید صاحب،اور سید نبی شاہ صاحب کی جامعہ دارالعلوم کوثر القرآن ایجوکیشن سسٹم بٹگرام تشریف آوری، شیخ الحدیث حضرت مولانا فرید الدین صاحب سے پُرخلوص ملاقات، اور محبت و اخوت سے مزین ایک روح پرور محفل کے حسین لمحات۔اس موقع پر جمعیت علمائے اسلام ف کے سینئر رہنما محمد عمیر صاحب بھی موجود تھے ،

21/03/2026

جامعہ دارالعلوم کوثر القرآن بٹگرام میں شیخ الحدیث حضرت مولانا فرید الدین صاحب نے عید الفطر کی نماز کی امامت و خطابت فرمائی۔ نماز کے بعد حاضرین نے شیخ صاحب کے ساتھ محبت و عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کی اور خوشیوں میں شریک ہوئے۔

11/03/2026

شیخ الحدیث حضرت مولانا فرید الدین صاحب

02/02/2026

بٹگرام
مشہور و معروف شخصیت رہنماء جمعیت علماء اسلام پاکستان استاد محترم جناب قاری نعمت اللہ خان فاروقی صاحب کا ہمارے رہائش گاہ میدان آمد اور انکے اعزاز میں ظہرانہ
میں استاد محترم کا نہایت ممنون و مشکور ہوں کہ وہ ہمارے دعوت پر ہمارے ہاں تشریف لائے
اللہ تعالیٰ انکے عمر میں مال میں جان میں اولاد میں برکتیں عطاء فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین

20/01/2026

بٹگرام: قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی سابق رکن قومی اسمبلی شیخ الحدیث قاری محمد یوسف کی وفات پر تعزیت،

20/01/2026

بٹگرام: قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی سابق رکن قومی اسمبلی شیخ الحدیث قاری محمد یوسف کی وفات پر تعزیت،اس موقع پر سربراہ مدارس ضلع بٹگرام شیخ الحدیث حضرت مولانا فرید الدین صاحب بھی موجود تھے

آج  شیخ الحدیث حضرت مولانا فرید الدین صاحب، مسؤول وفاق المدارس العربیہ پاکستان ضلع بٹگرام، نے مختلف امتحانی مراکز کا دور...
18/01/2026

آج شیخ الحدیث حضرت مولانا فرید الدین صاحب، مسؤول وفاق المدارس العربیہ پاکستان ضلع بٹگرام، نے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا.

Address

Battagram
Naran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category