Achank Vines

Achank Vines this Facebook official of entertainment and comady page please like and shere &Comments Thanks

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔       انتہائی                                                      رنج و غم...
21/04/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
انتہائی
رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے جونیکلے کے کشر خان اور دوا خان کے والد محترم اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج رات 9 بجے جونیکلے کے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔ تمام احباب سے شرکت اور دعائے مغفرت کی خصوصی گزارش ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، قبر کو نور سے بھر دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲۔

21/03/2026

میری طرف سے تمام مسلمان بہایو کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو

09/03/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ د شیر ذادہ او د صاحب ذادہ والد صاحب (باور کاکا) پہ حق رسیدلے نن مازیگر :5   ب...
16/02/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
د شیر ذادہ او د صاحب ذادہ والد صاحب (باور کاکا) پہ حق رسیدلے نن مازیگر :5 بجی بہ یی ایکسچینچ جنازگاہ کے جنازہ وی ٹول ملگری جنازہ کے شرکت وکئ او ثواب دارین حاصل کئ
16,02,2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنہایت افسوس اور گہرے رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سابق سیکرٹری سید محمد صا...
03/02/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت افسوس اور گہرے رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سابق سیکرٹری سید محمد صاحب اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔
مرحوم، بختیار محمد کے بھائی جبکہ دل محمد استاجی، پروفیسر محمد نعیم صاحب، پروفیسر ہمایون صیب، اعجاز خان، ریاض احمد، ماجد خان اور ڈاکٹر نوید احمد کے والد محترم تھے۔
نمازِ جنازہ کل بروز بدھ صبح 11:00 بجے
جونیکلے ایکسچینج مقبرہ میں ادا کی جائے گی۔
تمام دوست احباب سے شرکت کی گزارش ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

د جنازہ اعلاند جونیکلے د بختور خان، عبدالغفار، محمد عالم او زاهدالله والد صاحب او د ندیم خان نیکه محمد رسول خان عرف ملنګ...
30/01/2026

د جنازہ اعلان
د جونیکلے د بختور خان، عبدالغفار، محمد عالم او زاهدالله والد صاحب او د ندیم خان نیکه محمد رسول خان عرف ملنګ پاچا په حق رسېدلی دی۔
نن مازیګر 4:45 : بجې به یې د جونیکلے ایکسچینج ادیره کې د جنازې لمونځ ادا کېږي۔
د جنازې په لمانځه کې شرکت وکړئ او ثوابِ دارین حاصل کړئ۔

انتقال پُرملالحاجی امین الحق، حاجی عبد الحق، بادشام الحق استاذ کے بھائی، اور احسان الحق، انور الحق، امان الحق اور رضوان ...
28/01/2026

انتقال پُرملال
حاجی امین الحق، حاجی عبد الحق، بادشام الحق استاذ کے بھائی، اور احسان الحق، انور الحق، امان الحق اور رضوان
الحق کے والدِ محترم کمان الحق انتقال کر گئے ہیں۔

نمازِ جنازہ آج بروز بدھ، نمازِ عشاء کے بعد رات 8 بجے، ایکسچینج گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

اگلے جمعہ کے بابرکت دن ہمارے گاؤں کے چند باشعور، مخلص اور دردِ دل رکھنے والے نوجوانوں کی جانب سے “Helping Hands” کے نام ...
30/12/2025

اگلے جمعہ کے بابرکت دن ہمارے گاؤں کے چند باشعور، مخلص اور دردِ دل رکھنے والے نوجوانوں کی جانب سے “Helping Hands” کے نام سے ایک فلاحی فاؤنڈیشن کا باقاعدہ افتتاح کیا جا رہا ہے۔
اس فاؤنڈیشن کا بنیادی مقصد یتیموں، بیواؤں، نادار اور مستحق افراد کی بلا تفریق خدمت کرنا ہے، تاکہ معاشرے کے کمزور طبقات کو سہارا ملے، امید کی ایک نئی کرن روشن ہو اور انسانیت کی خدمت کو فروغ دیا جا سکے۔
آپ تمام معززینِ علاقہ، سماجی شخصیات اور اہلِ دل احباب کو نہایت خلوصِ دل سے دعوت دی جاتی ہے کہ اس نیک اور بابرکت مقصد میں اپنی قیمتی شرکت فرما کر نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کریں اور اس کارِ خیر کا عملی حصہ بنیں۔
آپ کی موجودگی ہمارے لیے باعثِ فخر، اعزاز اور حوصلہ افزائی کا سبب ہوگی۔

Address

Mayar Jandool
Naran
18550

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Achank Vines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Achank Vines:

Share