Chill Maaro Yaar

Chill Maaro Yaar page

بیشک یہ (قرآن) بڑی عزت و بزرگی والے رسول کا (پڑھا ہوا) کلام ہے
14/11/2025

بیشک یہ (قرآن) بڑی عزت و بزرگی والے رسول کا (پڑھا ہوا) کلام ہے

*"بے شک اللہ ایمان والوں کی طرف سے دفاع کرتا ہے۔"*
11/11/2025

*"بے شک اللہ ایمان والوں کی طرف سے دفاع کرتا ہے۔"*

جمعہ مبارک! اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن ہمارے دلوں کی دعائیں قبول فرمائے، ہماری کوتاہیاں معاف کرے اور ہمیں صحت، امن اور خوش...
07/11/2025

جمعہ مبارک!
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن ہمارے دلوں کی دعائیں قبول فرمائے، ہماری کوتاہیاں معاف کرے اور ہمیں صحت، امن اور خوشحالی عطا فرمائے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ’’جمعہ کے دن ایک گھڑی ایسی ہے جس میں مانگی گئی دعا ضرور قبول ہوتی ہے۔‘‘

*"اور جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اُس کے لیے (مشکلات سے) نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے، اور اُسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں ...
06/11/2025

*"اور جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اُس کے لیے (مشکلات سے) نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے، اور اُسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے اُس کا گمان بھی نہیں ہوتا۔"*

وہ ذات نہایت بابرکت ہے جس کے دستِ (قدرت) میں (تمام جہانوں کی) سلطنت ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے
03/11/2025

وہ ذات نہایت بابرکت ہے جس کے دستِ (قدرت) میں (تمام جہانوں کی) سلطنت ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے

سلام صبح بنام امام زمان(عج)-💚اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَیَاصَاحِبُ الــــــزمانالسلام علیک یابن الزہراء (عج) ( عج...
27/10/2025

سلام صبح بنام امام زمان(عج)-💚
اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ
یَاصَاحِبُ الــــــزمان
السلام علیک یابن الزہراء (عج)
( عجل اللہ تعٰالٰی فرجكَ )
اپنی صبح کا بھترین آغاز خاندان زهرأ سلام الله عليه پر بلند تر صلواة🤍✨
اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ-🌻

اے ایمان والو! جب تم (میدانِ جنگ میں) کافروں سے مقابلہ کرو (خواہ وہ) لشکرِ گراں ہو پھر بھی انہیں پیٹھ مت دکھانا
27/10/2025

اے ایمان والو! جب تم (میدانِ جنگ میں) کافروں سے مقابلہ کرو (خواہ وہ) لشکرِ گراں ہو پھر بھی انہیں پیٹھ مت دکھانا

ضروری اطلاع برائے عوام پولیس نے تمام مکانات، دکانوں، حویلیوں اور دیگر پراپرٹی مالکان کو ہدایت جاری کی ہے کہ اگر کسی بھی ...
13/10/2025

ضروری اطلاع برائے عوام

پولیس نے تمام مکانات، دکانوں، حویلیوں اور دیگر پراپرٹی مالکان کو ہدایت جاری کی ہے کہ اگر کسی بھی جائیداد میں افغان باشندے مقیم ہیں تو فوری طور پر قریبی تھانے کو اطلاع دیں۔ بصورتِ دیگر پولیس کارروائی کے دوران اگر ایسے افراد گرفتار ہوئے تو جائیداد کے مالک کے خلاف بھی قانونی ایکشن لیا جائے گا۔*

14/09/2025
26/08/2025

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Address

Shahjamal
Muzaffargarh
34370

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chill Maaro Yaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share