Ayan jiyani

Ayan jiyani *أمانِيُّهُمْ شَتَّيٰ؛ ورَبُّهم واحِــــــــــــــــــدُ*✨🕋
تمنائیں تو مختلف ہیں، مگر ان کا رب ایک ہی ہے!



*♡Ayan Jiyani♡🔥♥️*
(1)

27/07/2026
کچھ صرف اس لیے جی رہے ہے کیونکہ خد خوشی حرام ہے 💯😔😭
27/07/2026

کچھ صرف اس لیے جی رہے ہے کیونکہ خد خوشی حرام ہے 💯😔😭

اسلام آباد ایکسپریس وے پر تباہ پُل کہ کہانی, لوگو کے لیے وبال جان بنا ہؤا ہے!نام نہاد حکومت ایک پُل کی معمولی مرمت نہیں ...
17/07/2026

اسلام آباد ایکسپریس وے پر تباہ پُل کہ کہانی,
لوگو کے لیے وبال جان بنا ہؤا ہے!

نام نہاد حکومت ایک پُل کی معمولی مرمت نہیں کرسکتی, اب عوام اپنے مدد آپ مرمت کررہے ہیں!!
اربوں روپے کے جہاز اور کروڑوں کی گاڑیاں خریدنے والے بے حس لوگ, 26 ہزار روپے اس پل کی مرمت پر نہیں لگا سکتے!
اسلام آباد،شہری نے 26ہزار روپے لگا کر پُل مرمت کردیا
اسلام آباد میں موٹرسائیکلوں کےلیے بنایاگیا سوہان پُل جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا ، شہری اپنی مدد آپ کے تحت ویلڈنگ سے جنگلے ٹھیک کروائے ، جس پر صرف 26ہزار خرچ ہوا ، یہ ہی کام اگر حکومتی ادارے کرتے تو کتنا بل بنتا ،،ذرا بتائیں ،

ابابیل اور فائرفائٹر طیارہ کا پانی بھرنا ابابیل پرندہ اُڑتے ہوئے تالاب سے پانی پینے کی صلاحیت رکھتا ہے ،فائرفائٹنگ طیارہ...
06/07/2026

ابابیل اور فائرفائٹر طیارہ کا پانی بھرنا
ابابیل پرندہ اُڑتے ہوئے تالاب سے پانی پینے کی صلاحیت رکھتا ہے ،فائرفائٹنگ طیارہ 130کلومیٹر کی رفتار پر بھی پانی پر اُترے بغیر (Scooping) طریقہ کار اختیار کرتے ہوئے صرف 12 سیکنڈ میں 6000لیٹر سے زائد بھر لیتا ہے ،

واٹس ایپ" کا ل " کا شاندار فیچر اگر آپ کسی کو کال کرتے ہیں تو 3 ڈاٹ کے اُوپر کلک کریں اور (noise  cancellation)پر کلک ک...
06/07/2026

واٹس ایپ" کا ل " کا شاندار فیچر
اگر آپ کسی کو کال کرتے ہیں تو 3 ڈاٹ کے اُوپر کلک کریں
اور (noise cancellation)پر کلک کریں ، آپ جتنی بھی شور والی جگہ پر ہیں آپ کے آس پاس کی آواز ختم ہوجائیگی ، صرف آپ کی صاف شفاف آواز ہی دوسرے کو سننے کو ملے گی ،

06/07/2026

اڑایا گیا جب ہماری اچھائی کا مذاق 🖤
*پھر ہم برے بنے اور انتہا کے بنے*💯❤️‍🩹

*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Ayan jiyani 💯❉্᭄͜͡*

‏مجرم رضا ڈار کو VVIP پروٹوکول دیا جا رہا ہے افسران پر شدید دباؤ ہے کہا جا رہا ہے کہ 4 سے 5 دن کی بات ہے لوگ بھول جائیں ...
06/07/2026

‏مجرم رضا ڈار کو VVIP پروٹوکول دیا جا رہا ہے افسران پر شدید دباؤ ہے کہا جا رہا ہے کہ 4 سے 5 دن کی بات ہے لوگ بھول جائیں گے اور آپ آرام سے گھر چلے جائیے گا۔ عمران ریاض خان۔

رضاڈار جو نائب وزیراعظم کے قریبی رشتہ دار نواسے ہے۔
غیر ملکی دو لڑکیوں کو پاکستان انوئیٹ کرتے ہیں اور یہاں یرغمال بنا کر انکے ساتھ زیادتی کرتے ہیں تشدد کرتے ہیں۔
اور پھر ان سے ۱۵ لاکھ ڈالر کا مطالبہ کرتے۔
ایسے میں جب وہ لڑکیاں اپنے والد سے رابطہ کرتی ہے ڈالر کے لیے تو انکے والد ایمبیسی اور پولیس کو بتاتے ہیں۔

اور پھر پاکستان پنجاب کی پولیس CCD اب تک تو کچھ خاص نہیں کر سکے۔
دیکھتے ہیں اب CCD کیا کرتی ہیں؟

05/07/2026

جدائی تاں ہک لفظ ہے، پر ایں ہک لفظ دے پچھوں کتنے پچھتاوے، کتنے ہنجوں تے کتنے ،جگاری لگے ہوندن۔ اے صرف اوہو جانڑدے جیندے ...
05/07/2026

جدائی تاں ہک لفظ ہے، پر ایں ہک لفظ دے پچھوں کتنے پچھتاوے، کتنے ہنجوں تے کتنے ،جگاری لگے ہوندن۔ اے صرف اوہو جانڑدے جیندے دل تے سینہ تانڑ کے اے وقت لنگھدے۔ توں تاں سمجھ گھدے جو رستے جدا تھین تاں میں خوش ہاں، پر کاش توں میڈے ہاسے دے پچھوں لگی ہوئی اوں ویرانی کوں ڈیکھ سگدیں جیڑھی تیڈی ونجنڑ دے بعد میڈے اندر ہمیشاں کیتے دیرہ لا بہہ گئی ہے۔
رستے جدا کرنڑ دا فیصلہ جے سکھا ہوندا، تاں انسان کڈاہیں ہک پل وی نہ سوچیندا۔ پر کجھ مجبوریاں، کجھ حالات دے جبر تے کجھ لفظاں دی بے اثری انسان کوں اوں موڑ تے گھن آندی ہے جتھاں نال ٹرنڑ محال تھی ویندے۔ تیڈا اے سمجھنڑ کہ میں خوش ہاں، میڈی اوں خاموشی نال ناانصافی ہے جیڑھی میں اپڑی اندر دے طوفان کوں لکاونڑ کیتے اوڑہ گھدی ہے۔ رستے جدا تھیونڑ نال یاداں ختم نہیں تھیندیاں، نہ ہی او وقت بھلدی جیڑھا اساں ہک دوجے دے نال گزاریا ہئی۔
جدا رستیاں دا مطلب اے بالکل نہیں ہوندا کہ دل وی صاف تھی گین۔ کجھ درداں کوں انسان سینے وچ سانبھ کے مسکراونڑ دی عادت پا گھندے، تاں جو دنیا اوندے تماشے دا تماشائی نہ بنڑے۔
میں اج وی اوں موڑ تے کھڑا ہاں جتھاں توں میکوں کھلا چھوڑ گیا ہئیں، بس فرق صرف اتنا ہے جو ہنڑ میں شور مچاونڑ دی بجائے خاموشی کوں اپڑا سجنڑ بنڑا گھدے۔ توں اپڑی رستے تے خوش رہویں، میڈی دعا ہے، پر میکوں بے درد سمجھ کے میڈی محبت دی توہین نہ کر🥹۔۔ وسلام۔

سویڈ ن میں ہوم ڈیلیوری کیسے ہوتی ہے ؟سویڈن میں ہوم ڈیلیوری عام چیز نہیں ہے ، بلکہ لاکر سسٹم چلتا ہے ، گھروں کے قریب لاکر...
04/07/2026

سویڈ ن میں ہوم ڈیلیوری کیسے ہوتی ہے ؟
سویڈن میں ہوم ڈیلیوری عام چیز نہیں ہے ، بلکہ لاکر سسٹم چلتا ہے ، گھروں کے قریب لاکر لگے ہوتے ہیں ، آن لائن چیز دینے والاکیو آر کوڈ کا استعمال کرکے چیز رکھے گا ، آپ وہاں جا کر کوڈ سکین کریں اور چیز لے لیں ،

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayan jiyani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share