Humans of Murree

The purpose is to socially mobilize the masses, giving them awareness regarding issues, promotion of culture , sharing puns, ensuring our values and promotion of social work In Murree ..

اِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون بھوربن روات سے شاہد نواز عباسی کے بیٹے فلائٹ لیفٹیننٹ طہٰ عباسی کی شہید ہو گ...
15/06/2026

اِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
بھوربن روات سے شاہد نواز عباسی کے بیٹے فلائٹ لیفٹیننٹ طہٰ عباسی کی شہید ہو گئے۔ اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔
نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب روات تروڑ کے مقام پر ادا کی جاۓ گی ِ

خبرِغم ۔۔ اناللہ وانا الیہ راجعون. ہمارا بھائی سردار ظفیر عرف ظفیر چاچو ہم میں نہیں رہے۔اللہ آنے والی منزلیں آسان کرے۔آم...
08/05/2026

خبرِغم ۔۔ اناللہ وانا الیہ راجعون.
ہمارا بھائی سردار ظفیر عرف ظفیر چاچو ہم میں نہیں رہے۔اللہ آنے والی منزلیں آسان کرے۔آمین۔
سب کو ہنسانے والا آج ہم میں نہیں رہا۔ افسوس

06/04/2026

مری انتظامیہ کی طرف سے کچی زمین پر ہیوی کنسٹریکشن کی گئی جس کی وجہ سےجھیکا گلی کوثر کالونی میں گلزیب عباسی کا خوبصورت گھر زمین بوس ہو گیا اور متبادل کے طور پر ان کو رہنے کے لئے ٹینٹ فراہم کیے گئے۔ افسوس۔

Mid 1940's British India, Punjab, Murree. (Now Pakistan).The Pig & Whistle Pub at Murree.Restored and colourised image.C...
05/04/2026

Mid 1940's British India, Punjab, Murree. (Now Pakistan).

The Pig & Whistle Pub at Murree.

Restored and colourised image.
Credits: Philip Morton

01/04/2026

Who else can relate? 😄😄

سیانوں نے دو سو سال تاریخی عمارت گرا دی جو ایک تاریخی ورثہ تھی- اس کو میوزیم میں تبدیل کیا جا سکتا تھا لیکن اس کو مسمار ...
06/03/2026

سیانوں نے دو سو سال تاریخی عمارت گرا دی جو ایک تاریخی ورثہ تھی- اس کو میوزیم میں تبدیل کیا جا سکتا تھا لیکن اس کو مسمار کر دیا گیا۔

کسی صحافی میں یہ ہمت نہیں کہ جو اعتراض ارسلان نے کیا اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر سے اس کا موقف لیا جائے۔
20/02/2026

کسی صحافی میں یہ ہمت نہیں کہ جو اعتراض ارسلان نے کیا اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر سے اس کا موقف لیا جائے۔

Address

Murree

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humans of Murree posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share