Haseeb Kambo

Haseeb Kambo Pak life saving force.

08/07/2026

❤️❤️❤️❤️
05/07/2026

❤️❤️❤️❤️

ALLAH hu Akbar
05/07/2026

ALLAH hu Akbar

Beauty of nature
05/07/2026

Beauty of nature

29/06/2026

"بیٹیاں رحمت ھوتیں" بیٹیاں باپ کے دل کے سب سے قریب ہوتی ہیں۔ وہ باپ کے کپڑوں پر لگی مٹی نہیں دیکھتیں، اُس کے ہاتھوں کی محنت دیکھتی ہیں۔ اُن کے لیے باپ کا پیشہ نہیں، اُس کی محبت اور قربانیاں اہم ہوتی ہیں۔

اسی لیے تاریخ نے بھی ہمیں سیدہ فاطمہ الزہراؓ جیسی عظیم بیٹی کا کردار دکھایا، جنہوں نے اپنے والد، رسول اللہ ﷺ سے ایسی محبت، ادب اور وابستگی کا عملی نمونہ پیش کیا جو رہتی دنیا تک بیٹیوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔

ہر باپ خوش نصیب نہیں ہوتا کہ اُسے ایسی بیٹی ملے، اور ہر بیٹی خوش نصیب نہیں ہوتی کہ وہ اپنے باپ کی قدر اُس کی زندگی میں کر سکے۔ اگر والدین ہمارے ساتھ ہیں، تو اُن کی محبت، عزت اور خدمت کو اپنی زندگی کا سرمایہ بنا لیجیے۔
ایسی بہترین پوسٹس کے لیے پروفائل کو فالو کریں مہربانی فرما کر..

Eid Mubarak
27/05/2026

Eid Mubarak

27/05/2026


12/04/2026

اسلامی جمہوریہ ایران v اسلامی جمہوریہ پاکستان جرنلسٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جس طرح ایران کی جرنلسٹ اسلام کو پرموٹ کرتے ہوے پردہ میں ہے تو اس محترمہ کو بھی چاہیے پردہ کرنے میں کوئی حرج تو نہیں تھا کیوں کہ محترمہ پاکستان اسلامی جمہوریہ کی نمائندگی کر رہی تھی نہ کہ کسی مووی کی۔



Address


29470

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haseeb Kambo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your establishment to be the top-listed arts & entertainment?

Share