Beautiful murree

Beautiful murree Beautiful Murree

07/05/2025
25/01/2025
23/05/2024
آمین یا رب العالمین
02/02/2024

آمین یا رب العالمین

31/12/2023

آؤ دسمبر کو رخصت کریں

کوئی ہار گیا کوئی جیت گیا
یہ سال بھی آخر بیت گیا...

کبهی سپنے سجاے آنکھوں میں
کبھی بیت گئے پل باتوں میں

کچھ تلخ سے لمحات بھی تھے
کچھ حادثے اور صدمات بھی تھے

کچھ بے رخی کچھ بے چینی
کچھ من میں سمٹی ویرانی

پر اب کہ برس اے دوست میرے
اللہ سے دعا یہ مانگی ہے

کوئی پل نہ تیرا اُداس گزرے
کوئی روگ نہ تجھے راس گزرے

کوئی شخص نہ تجھ سے گلا کرے
تو خوش رہے آباد رہے

تو جو چاہے وہ ہو جائے
تو جو مانگے وہ مل جائے

تیری معاف وہ ہر اک خطا کرے
تجھے ایسے ہی رب عطا کرے۔ـــــ!💔

احساس کے جھونکے ٹھنڈے ہیں اک برف ہے ان کے سینوں میں اس شہر کے بسنے والوں میں ہر شخص دسمبر لگتا ہے۔۔۔۔۔!!!
29/12/2023

احساس کے جھونکے ٹھنڈے ہیں
اک برف ہے ان کے سینوں میں
اس شہر کے بسنے والوں میں
ہر شخص دسمبر لگتا ہے۔۔۔۔۔!!!

Address

Murree
Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful murree posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Beautiful murree:

Share