POV BY M.Shakeel

POV BY M.Shakeel Personal Blogs

05/04/2026

ماں باپ کی پگڑیوں میں بڑی طاقت ہوتی ہے۔ یہ راستے موڑ دیتی ہیں اور اکثر محبت چھڑوا کر کہیں اور دل لگوا دیتی ہیں، اور پھر یہی پگڑیوں کی کہانی ختم ہو جاتی ہے اور پیچھے ایک داستان رہ جاتی ہیں، بالکل وہی داستان جس میں بادشاہ سے اس کی سلطنت چھین کر اسے بے دخل کر دیا جاتا ہے اور جو آوارگی کی کہانی بن جاتی ہے، اور دل کی دھڑکنوں میں ہمیشہ *کاش کاش* کے محورں سے یاد بن کر گونجتی رہتی ہے، عورت بھی اپنی جگہ درست ہے عورت کو کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنے کی اجازت نہیں ہوتی اسے ہاں میں ہاں ملانا ہی ہوتی فقط پگڑی کی لاج رکھنے کے لئے آنا مار دیتی اور جھک جاتی ہے
*خیالات کا سفر*

Address

Faisalabad
Muridke

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when POV BY M.Shakeel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category