Basit writes

Basit writes ishq ko samjana tab zruri hota jab ishq hojaye ik insaan sy..

27/07/2024

میں نے جب بھی کال کی••••••••
جواب یہی آیا آواز کٹ رہی ہے•••
باسط ---🥺

04/01/2024

اور میں محدود خواہشوں کا طالب
سادگی میں گیھرا, بلا کا ضدی لڑکا اپنا سب کچھ گروی رکھ کے اپنے رب سے صرف تیرا ساتھ مانگا کرتا تھا __💔 باسط_ _ 🥺

19/11/2023

میں جہاں بھی ہوں مگر شہر میں دن ڈھلتے ہی __ میرا سایہ تیری دیوار سے جا ملتا ہے❤️__ باسط__🥺

17/10/2023

میں روز اپنے چہرے پہ ایک جھری کا اضافہ دیکھتا ہوں
مجھے لگتا ہے میں بوڑھا ہو رہا ہوں
میرے اعصاب اس بوجھ(زندگی) کو نہیں جھیل پائیں گے
میں نے کل نجومی کو ہاتھ دیکھایا تو اس نے میرے مقدر کا احوال دشوار موت بتایا
یعنی خودکشی سے بھی بوجھ ہلکا نہیں ہو سکتا
تم کل باہوں میں ہاتھ پھنساۓ مستقبل کا سوچ رہےتھے
تب میں آنے والے دنوں کی طوالت سے پریشان
تھا
میں اپنے محلے کی اک بڑھیا سےخوف کھاتا ہوں
وہ اپنی کمر پہ خوابوں کا بوجھ گھسیٹتے ہوئے چلتی ہے_
اور جب ادھوری تعبیریں اسکو چھیڑتی ہیں تو وہ غصے سے اپنے بال نوچتی ہے_
اسکی چیخیں میرے کمرے میں گونجتی ہیں
میں روز بروز مرنے لگا ہوں
مجھے کئی بار خود سے ابام سے ہونے لگتے ہیں
کبھی کبھی مجھے زندگی سوتیلی ماں جیسی لگتی ہے
جو سارا دن گرج برس کرشام کو باپ آنے سے پہلے چومتی ہے_
لیکن موت سگی ماں ہے
ایک بار سینے سے لگاتی ہے تو پھر پیچھے نہیں ہٹتی__ باسط پڈا🙂

Address

Muridke
Muridke
00786

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basit writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Basit writes:

Share

Category