Quran NSA

Quran NSA Option 1 (Short & Funny)

� Daily Funny Videos
� Hasna Mana Hai
� Entertainment Ka Full Dose

17/03/2026

Funny video

15/03/2026

سوئٹزرلینڈ کا امریکا کی 2 فوجی پروازوں کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار۔۔ "غیر جانبداری کے قانون کے تحت جنگ سے متعلق فوجی پروازوں کی اجازت نہیں، انسانی اور طبی امداد سے متعلق پروازوں کو اجازت دی جاسکتی ہے، زخمیوں کی منتقلی اور غیر جنگی پروازوں کی اجازت ہے"-سوئٹرز لینڈ

سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

15/03/2026

انڈیا میں ایران کے سفیر محمد فتح علی نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ ایران نے چند انڈین جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی ہے۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں

15/03/2026

ہم جنگ کے خاتمے پر صرف اسی صورت میں غور کریں گے جب امریکہ ہمیں تمام نقصانات کا مکمل ہرجانہ ادا کرے اور مستقبل کے لیے سو فیصد ضمانت فراہم کرے۔ اس ضمانت کے لیے امریکہ کا خلیج فارس سے مکمل انخلا ناگزیر ہے۔ ایرانی سینئر عہدیدار محسن رضائی کا دوٹوک موقف

15/03/2026

ایران کا اسرائیلی قیادت کے مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، خطے میں نئی کشیدگی

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق چار کی نئی لہر میں اسرائیلی قیادت کے مقامات اور امریکی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بغداد میں امریکی سفارت خانے اور قطر کے العدید ایئر بیس کے قریب دھماکوں کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے، لنک کمنٹس میں موجود ہے۔

15/03/2026

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں نئے قبرستان بنانے جار ہے ہیں جس سے شہریوں کو آسانی ہوگی۔ کے ایم سی آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ نیا قبرستان میمن گوٹھ روڈ میں 2 ماہ میں بنائیں گے، 43 کروڑ روپے نئے قبرستانوں پر خرچ کرنے جارہے ہیں جب کہ عظیم پورہ انٹر سیکشن پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے، عظیم پورہ کے سگنل کو ختم کرنے کے لیے وہاں فلائی اوور بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہر کے کمرشل ایریاز کا بہت برا حال تھا، کراچی کے مختلف علاقوں میں بلدیہ عظمیٰ کراچی ترقیاتی کام کر رہی ہے، اولڈ سٹی ایریا میں 75 کروڑ روپے کی لاگت سے ترقیاتی کام کیے جائیں گے۔

15/03/2026

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

15/03/2026

اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں 20 افراد گرفتار:ایرانی میڈیا

https://ara.tv/j6h3x

15/03/2026
15/03/2026

صدر ٹرمپ کو اندرون ملک تنقید کا سامنا ہے۔ پٹرول پمپس پر ایندھن کی قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر تیل کی قیمتیں اسی رفتار سے بڑھتی رہیں تو ...

15/03/2026

"امریکہ ایران جنگ کے نتیجے میں پاکستان فیصلہ کن لمحات میں آکھڑا ہے۔ پاکستان اس وقت سفارتی اور دفاعی طور پر دنیا بھر میں عزت و عروج پا چکا ہے ۔ پاکستان نے عالمی بساط پر اپنے مہرے انتہائی خوبصورتی اور عقل و دانش سے چلے ہیں" ۔ سہیل وڑائچ

سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

Address

Dara Ghazi Khan
Multan
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran NSA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category