05/03/2026
کل Finn Allen نے جو کارنامہ انجام دیا وہ واقعی صدیوں میں ایک بار ہوتا ہے، 33 گیندوں پر سنچری وہ بھی سیمی فائنل کے ناک آؤٹ میچ میں، 303 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ 8 چھکے اور 10 چوکے — یہ صرف ایک اننگز نہیں بلکہ تاریخ تھی؛ آج کی جنریشن نے اپنی آنکھوں سے وہ پاور ہٹنگ دیکھی جس کے قصے ہم AB de Villiers کے بارے میں سنتے تھے، اور اگر فن ایلن فائنل میں بھی ایسی ہی ایک اور یادگار پرفارمنس دے دیں تو وہ نہ صرف نیوزیلینڈ کو اس کا پہلا بڑا آئی سی سی ٹورنامنٹ جتوا سکتے ہیں — کیونکہ آج تک نیوزیلینڈ کوئی بڑا عالمی ٹورنامنٹ نہیں جیت سکا — بلکہ اپنے ملک کو ٹرافی دلوا کر تاریخ کے پہلے اصل لیجنڈ بن سکتے ہیں۔ 🔥🏏