Mahi handwoven

Mahi handwoven “Every piece at Mahi Handwoven is lovingly crafted by hand, bringing warmth and tradition into your home. ✨ Custom orders welcome. Delivery across Pakistan.”

27/09/2026

Palm leaves سے صرف baskets ہی نہیں بنتیں، یہ خوبصورت vases بھی بنائے جا سکتے ہیں۔ 🤎
یہ دونوں vases ہاتھ سے تیار کیے گئے ہیں، اس لیے ہر piece میں handmade touch نمایاں ہے۔
Mahi HandWoven
Orders & details: 03117394059

handmade palm leaf vase, palm leaf home decor, natural decor, handmade crafts Pakistan, Mahi HandWoven

26/09/2026

ایک باسکٹ، صرف رکھنے کے لیے نہیں۔ 🌿
چاہیں تو گھر میں استعمال کریں، چاہیں تو کسی اپنے کے لیے خوبصورت تحفہ بنا دیں۔
14 انچ کی یہ multicolor handmade basket ہاتھ سے تیار کی گئی ہے۔
Order / details: WhatsApp 03117394059
handmade basket Pakistan, multicolor basket, 14 inch handmade basket, woven home decor, gift basket, Mahi HandWoven

25/09/2026

کھجور کے پتوں کا قدرتی رنگ، پرپل کی خوبصورت بُنائی، اور ہاتھ کی محنت۔ 💜🌿
چنگیر جب قریب سے دیکھی جائے تو اس کی بُنائی کی خوبصورتی اور بھی نمایاں ہوتی ہے۔
آرڈر یا مزید معلومات کے لیے
WhatsApp: 0311 7394059

Mahi HandWoven, handmade chingair, palm leaf craft, khajoor leaves, South Punjab handmade crafts

24/09/2026

تین مکمل ہو گئے ہیں، چوتھے کی weaving ابھی چل رہی ہے۔
چاروں مکمل ہوں گے تو اصل چیز سامنے آئے گی۔ 🤍
ہاتھ سے بننے والی چیزوں میں شاید یہی سب سے خوبصورت حصہ ہے، ایک ایک stitch کے ساتھ چیز اپنی شکل لیتی ہے۔

Mahi HandWoven, handmade tea coasters, yarn weaving, handwoven crafts, handmade home decor, Pakistani handicrafts

19/09/2026

Customer کی اپنی آواز میں یہ feedback ہمارے لیے بہت خاص ہے 🤍
Quality اور size دونوں پسند آئے، اور دوبارہ order کرنے کی بات نے واقعی خوش کر دیا۔ 🥰
اگر آپ بھی handmade tray کی price اور details جاننا چاہتے ہیں تو ہمیں message کریں۔
Mahi HandWoven 🤍

18/09/2026

کچھ ڈیزائن وقت کے ساتھ پرانے نہیں ہوتے، بلکہ اور بھی خاص لگنے لگتے ہیں۔ 🤍
یہ چنگیری ایک پیارے سے کسٹمر کے آرڈر پر تیار ہوئی ہے۔ روٹی رکھنے کے ساتھ دھاگے رکھنے کے لیے بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔
ادڈر کےلئے وٹس ایپ کریں
03117394059

17/09/2026

کسٹمر کا اپنا پیغام اور انہی کی آواز میں ایک خوبصورت feedback 🤍
یہ ہاتھ سے بنی ہوئی میٹس ہمارے لیے صرف ایک product نہیں، بلکہ اسے بنانے والے ہاتھوں کی محنت ہیں۔
آپ کو یہ design کیسا لگا؟

16/09/2026

کسٹمر کا اپنا ویڈیو ریویو ہمیشہ خاص ہوتا ہے۔ 🤍

آپ کی طرف سے ملنے والے یہ چند الفاظ ہمارے ہاتھ سے بنے کام کی محنت کو اور بھی معنی دے دیتے ہیں۔

بہت شکریہ آپی، آپ کو ہمارا کام پسند آیا۔ 🌿

15/09/2026

آپ نے اس پر بنے نقش کو پہلی نظر میں دیکھا؟ 🌿
مگر ذرا غور سے دیکھیے، کتنا نفیس ہاتھ کا کام ہے۔
پام لیف سے ہاتھ سے تیار کی گئی یہ خوبصورت piece اپنے نفیس نقش اور خوبصورت رنگوں کی وجہ سے خاص ہے۔

14/09/2026

صرف کھجور کے پتے سمجھ کر گزر نہ جائیے گا…
یہ پتے جب ہاتھوں سے ایک ایک مرحلے سے گزرتے ہیں تو اس کے پیچھے صرف میٹیریل نہیں، بہت سا وقت، محنت اور ہنر بھی شامل ہوتا ہے۔
یہ سیٹ بھی کھجور کے پتوں سے ہاتھ سے تیار کیا گیا ہے۔ 🌿
آپ کو ہاتھ سے بنی ایسی چیزیں کیسی لگتی ہیں؟ اپنی رائے ضرور بتائیں۔ 🤍

کھجور کے پتوں کی دستکاری، ہاتھ سے بنی چیزیں، پاکستانی دستکاری، روایتی ہنر، ہاتھ کا کام، palm leaf craft

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahi handwoven posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share