South Punjab News

South Punjab News For Updated News,Events About Khanewal ,Plz Like Our Page.

Bringing you From South Punjab Pakistan News Positive Stories & Viral Updates۔

ساؤتھ پنجاب پاکستان کی تازہ خبریں، مثبت کہانیاں اور معلوماتی ویڈیوز —

📹 Short videos |📌 Real facts |🌎 South Punjab updates

👉Follow for daily updates ✨

غربت سب سے بڑا جرم ؟ 22 سالہ نوجوان  کاشف ولد علی احمد قوم آرائیں سکنہ 323/WB دنیا پور ضلع لودھراں کا رہائشی اپنے بچوں ک...
09/08/2026

غربت سب سے بڑا جرم ؟
22 سالہ نوجوان کاشف ولد علی احمد قوم آرائیں سکنہ 323/WB دنیا پور ضلع لودھراں کا رہائشی اپنے بچوں کی کفالت کیلیے بطور سیکیورٹی گارڈ نوکری کررہا تھا آج علی الصبح اپنی نوکری سے واپس جارہا تھا ہیلمٹ نہ ہونے کی وجہ سے ٹریفک پولیس نے روکا نہ رکنے پر ٹریفک پولیس نے تعاقب کیا اور ٹانگ سے دھکا دے کر گرادیا جس سے کاشف کا سر بجلی کے کھمبے میں جالگا جس کی حالت شدید خراب ہوگئی اور زخمی حالت میں بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال کی ایمر جنسی میں زندگی اور موت کی جنگ لڑرہا ہے ادھر ایک ٹریفک پولیس اہلکار عوام کے ہتھے چڑھ گیاجس کی درگت تو بنائی گئی مگر سوال یہ ہے کیا غریب کیلئے رزق حلال کمانا بھی دشوار ہوچکا ؟ ایک ہیلمٹ نہ ہونے کی اتنی بڑی سزا ؟ پولیس گردی عروج پر ہے ہر لیول پر غریب کا جینا محال کردیا گیا ہے,,,

عوام نے اس ٹریفک وارڈن والے کو پکڑ بھی لیا تو کیا اس کو سزا ہو پائے گی چند دن پہلے غازی اباد میں ایک معزور لڑکی پر زیادتی کا کیس بنا لیکن کیا اس کو سزا ہو پائی یا قانون نے اپنے لیے راستہ خود بنا لیا مجھے لگتا ہے کہ قانون اپنے بیٹی بھائی کو بچانے کے لیے ضرور زور لگائے گا دیکھتے ہیں کہ کیا بنتا ہے اپ کو کیا I ہے
Credit News:
جیوے خانیوال ۔ ملک محمد بابر اقبال شاہد ۔

واپڈا ٹاؤن کا شیر جو سینڈوچ کی دکان میں دھاڑاتاریخ گواہ ہے کہ بہادر آدمی کو میدان کی ضرورت نہیں ہوتی۔ کوئی کارگل میں بہا...
09/08/2026

واپڈا ٹاؤن کا شیر جو سینڈوچ کی دکان میں دھاڑا

تاریخ گواہ ہے کہ بہادر آدمی کو میدان کی ضرورت نہیں ہوتی۔ کوئی کارگل میں بہادری دکھاتا ہے، کوئی سیلاب میں لوگ بچا کر، اور کچھ صاحبان ملتان کے واپڈا ٹاؤن میں سب وے کے اندر ایک نہتے سینڈوچ بنانے والے لڑکے پر تین بندے چڑھا کر۔ ہر ایک کا اپنا اپنا کارگل ہے۔
واقعہ اکتیس جولائی کا ہے۔ موصوف اپنی محفل ( جس میں حسینہ بھی تھی )سمیت ایک بین الاقوامی سینڈوچ چین میں تشریف لائے۔ اب آپ سوچیں گے سینڈوچ کھانے آئے ہوں گے۔ نہیں جناب۔ جیب میں باہر سے خریدے سموسے تھے۔ یعنی وہی کام جو کوئی اپنی چارپائی اٹھا کر پرل کانٹینینٹل میں سونے چلا جائے۔ ریسٹورنٹ کی کرسی چاہیے، اے سی چاہیے، ماحول چاہیے، بس مینیو نہیں چاہیے۔ سموسہ بھی غالباً اس لیے کہ بیس روپے سے اوپر کی سرمایہ کاری موصوف کی بہادری برداشت نہیں کرتی۔
عملے نے پالیسی بتائی تو سن کر ان سنی کر دی گئی۔ پھر شفٹ مینیجر فضیل آیا۔ اس کے بیان کے مطابق اس نے ہاتھ جوڑ کر عرض کی کہ حضور شروع کر ہی چکے ہیں تو جلدی ختم فرما لیں۔ دنیا بھر میں ہاتھ جوڑنے کا مطلب ہوتا ہے معاملہ ختم۔ جنگوں میں بھی ہتھیار ڈالنے والے پر ہاتھ نہیں اٹھایا جاتا۔ مگر ہمارے مجاہدِ سموسہ نے جڑے ہوئے ہاتھوں والے لڑکے کے منہ پر تھپڑ جڑ دیا۔ ویڈیو میں سب موجود ہے۔ لڑکا پیچھے ہٹا، کاؤنٹر کے پیچھے گیا، صاحب وہاں بھی جا پہنچے۔ فضیل کے مطابق پھر تین افراد نے مل کر اسے پانچ سے سات منٹ مارا۔ تین بندے، ایک نہتا لڑکا، سات منٹ۔ فتح مبارک ہو جناب، ایسی شاندار کامیابی تو ہلاکو خان کو بھی نصیب نہیں ہوئی تھی۔
میڈیا رپورٹس اور فضیل کے بیان میں مرکزی ملزم کا نام اسد خان بتایا گیا ہے، واپڈا ٹاؤن کے رہائشی، اور بعض رپورٹس کے مطابق پیشے کے اعتبار سے بینک مینیجر۔ یہ آخری تفصیل میری کمزوری ہے۔ بینک مینیجر۔ وہ ہستی جس کا سارا دن لوگوں کو یہ کہتے گزرتا ہے کہ قطار میں آئیں، فارم مکمل کریں، یہ بینک کی پالیسی ہے، میں مجبور ہوں۔ سارا دن دوسروں کو پالیسی پڑھانے والے سے ایک سینڈوچ شاپ کی پالیسی برداشت نہیں ہوئی۔ کل کو ان کے بینک میں کوئی گاہک کہے کہ چیک بک ابھی چاہیے، پالیسی والیسی میں نہیں مانتا، اور ساتھ دو تھپڑ رسید کر دے، تو امید ہے موصوف اسے گاہک کا حقِ خود ارادیت سمجھ کر قبول فرمائیں گے۔
اب ذرا اصل بیماری کی تشخیص کر لیں، کیونکہ مسئلہ سموسے کا تھا ہی نہیں۔
فضیل کہتا ہے مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی انہیں غصہ کس بات پر آیا۔ فضیل بھائی، غصہ اس بات پر آیا کہ ایک وردی والے لڑکے نے صاحب کو لڑکی کے سامنے ٹوک دیا۔ ساتھ بیٹھے لوگوں کے سامنے۔ اور ہمارے ہاں کچھ حضرات کی عزت شیشے کی نہیں، پاپڑ کی بنی ہوتی ہے۔ ہلکی سی آواز پڑے تو چورا ہو جاتی ہے۔ پھر اس چورے کو سمیٹنے کا ایک ہی نسخہ آتا ہے، اپنے سے کمزور پر ہاتھ۔ کیونکہ برابر والے پر ہاتھ اٹھانے کے لیے جو چیز درکار ہوتی ہے وہ بازار میں نہیں ملتی، ماں باپ کی تربیت میں ملتی ہے۔
یقین نہ آئے تو تجربہ کر کے دیکھ لیں۔ یہی صاحب کسی چیک پوسٹ پر کھڑے اہلکار کے سامنے، کسی بڑے افسر کے دفتر میں، یا اپنے ریجنل ہیڈ کی میٹنگ میں ایسے ہی ٹوکے جائیں تو جسم کا ہر عضو تہذیب کا مجسمہ بن جائے گا۔ جی سر، بالکل سر، معذرت سر۔ شیر صرف وہاں دھاڑتا ہے جہاں سامنے بکری کھڑی ہو۔ اور جو صرف بکریوں کے سامنے شیر ہو اسے جنگل میں بھی کوئی شیر نہیں مانتا
سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ صاحب شان بچانے نکلے تھے۔ نتیجہ دیکھ لیجیے۔ ویڈیو ملک کے کونے کونے میں پہنچ چکی ہے۔ اب ساری زندگی، ہر تقریب، ہر رشتہ داری، ہر دفتر میں تعارف یہی رہے گا کہ یہ وہی ہیں ناں سموسے والے۔ بندہ سی وی پر جو مرضی لکھ لے، گوگل پر جو لکھا جا چکا وہی اصل سی وی ہے۔ بیس روپے کا سموسہ اتنا مہنگا شاید ہی کسی کو پڑا ہو۔
دوسری طرف اس کہانی کا اصل ہیرو کھڑا ہے۔ فضیل۔ تھپڑ کھا کر بھی ہاتھ نہیں اٹھایا۔ سولہ سترہ ہزار کی نوکری، بارہ گھنٹے کی شفٹ، اور ضبط ایسا کہ بڑے بڑے صاحبان کی ڈگریاں شرما جائیں۔ لوگ کہتے ہیں کمزور تھا اس لیے چپ رہا۔ نہیں۔ کمزور وہ تھا جسے اپنی بات منوانے کے لیے تین بندوں اور سات منٹ کی ضرورت پڑی۔ طاقتور وہ نکلا جس نے اکیلے کھڑے ہو کر پورا ملک اپنے ساتھ کھڑا کر لیا۔
اور داد دینی پڑے گی سب وے کی فرنچائز کمپنی کو بھی۔ ایف آئی آر درج کرا دی گئی ہے اور کمپنی نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کیا ہے کہ ہمارے ملازم ہمارے لیے خاندان کی طرح ہیں اور ہم ان کی عزت اور تحفظ کے لیے آخر تک کھڑے ہیں۔ ہمارے ہاں رواج تو یہ ہے کہ ایسے موقع پر ملازم کو ہی نکال کر گاہک سے معافی مانگ لی جاتی ہے۔ ایک ادارے کا اپنے سترہ ہزار والے ملازم کے لیے صاحب لوگوں سے ٹکرا جانا اس سارے قصے کی واحد خوش کن تصویر ہے۔
اب دیکھنا صرف یہ ہے کہ قانون اس کیس کو کہاں تک لے جاتا ہے۔

ایک سپلی… اور ایک زندگی ختم؟ 💔جویریہ ریاضی میں سپلی آنے پر شدید پریشان تھی۔ بتایا گیا کہ وہ سکول جاتے ہوئے دریائے مظفرگڑ...
08/08/2026

ایک سپلی… اور ایک زندگی ختم؟ 💔

جویریہ ریاضی میں سپلی آنے پر شدید پریشان تھی۔ بتایا گیا کہ وہ سکول جاتے ہوئے دریائے مظفرگڑھ کے قریب پہنچ کر دریا میں کود گئی، اور تاحال اس کا سراغ نہیں مل سکا۔

ذرا سوچیں… ایک رزلٹ کارڈ بچے کی پوری زندگی سے بڑا کیسے ہو گیا؟

بچوں سے کہیں: محنت کرو، اپنا بہترین دو؛ مگر نمبر کم آجائیں تو دنیا ختم نہیں ہوتی۔

سپلی دوبارہ دی جا سکتی ہے، فیل ہونے کے بعد دوبارہ کامیابی مل سکتی ہے، راستہ بدلا جا سکتا ہے، ہنر سیکھا جا سکتا ہے… مگر زندگی دوبارہ نہیں ملتی۔

والدین! رزلٹ پوچھنے سے پہلے بچے کا حال پوچھیں۔
اور بچوں کو یہ یقین دیں کہ تمہاری کامیابی سے زیادہ قیمتی تمہاری زندگی ہے۔ ❤️

08/08/2026
07/08/2026

‎پہلے مجھے لگا میں ہندوستان کی کوئی ویڈیو دیکھ رہا ہوں لیکن جیسے ہی ویڈیو اگے بڑھتی گئی تو پتہ چلا کہ یہ تو پاکستان ہے کتنے افسوس کی بات ہے دکھ کی بات ہے کہ ایک مسجد جس میں اللہ کا نام لیا جاتا تھا جس میں ننگے پایا جاتا تھا اج اس میں جوتوں کے ساتھ بیٹھا جا رہا ہے کیسی بے غیرت لوگ ہوں گے جنہوں نے اس کے لیے اپروول دی ہوگی کہ مسجد ختم کر دی جائے اور ویسے یہ بے غیرت باہر ایک ٹھیکے دار پھر رہا ہے جو کہ ہنس رہا ہے میری طرف سے لعنت ہے ایسے لوگوں پہ ایسے لوگوں کے پیچھے جنہوں نے یہ سب کیا اور امید ہے تمام مسلمان مل کے لعنت بھیجیں گے اور اس کے خلاف اواز اٹھائیں گے کیونکہ اس اینکر نے تو اپنی اواز اٹھا دی اپنا حق ادا کیا لیکن ہم بحیثیت مسلمان کس طرف جا رہے ہیں‎ Part 8

07/08/2026

‎پہلے مجھے لگا میں ہندوستان کی کوئی ویڈیو دیکھ رہا ہوں لیکن جیسے ہی ویڈیو اگے بڑھتی گئی تو پتہ چلا کہ یہ تو پاکستان ہے کتنے افسوس کی بات ہے دکھ کی بات ہے کہ ایک مسجد جس میں اللہ کا نام لیا جاتا تھا جس میں ننگے پایا جاتا تھا اج اس میں جوتوں کے ساتھ بیٹھا جا رہا ہے کیسی بے غیرت لوگ ہوں گے جنہوں نے اس کے لیے اپروول دی ہوگی کہ مسجد ختم کر دی جائے اور ویسے یہ بے غیرت باہر ایک ٹھیکے دار پھر رہا ہے جو کہ ہنس رہا ہے میری طرف سے لعنت ہے ایسے لوگوں پہ ایسے لوگوں کے پیچھے جنہوں نے یہ سب کیا اور امید ہے تمام مسلمان مل کے لعنت بھیجیں گے اور اس کے خلاف اواز اٹھائیں گے کیونکہ اس اینکر نے تو اپنی اواز اٹھا دی اپنا حق ادا کیا لیکن ہم بحیثیت مسلمان کس طرف جا رہے ہیں‎ Part 7

07/08/2026

‎پہلے مجھے لگا میں ہندوستان کی کوئی ویڈیو دیکھ رہا ہوں لیکن جیسے ہی ویڈیو اگے بڑھتی گئی تو پتہ چلا کہ یہ تو پاکستان ہے کتنے افسوس کی بات ہے دکھ کی بات ہے کہ ایک مسجد جس میں اللہ کا نام لیا جاتا تھا جس میں ننگے پایا جاتا تھا اج اس میں جوتوں کے ساتھ بیٹھا جا رہا ہے کیسی بے غیرت لوگ ہوں گے جنہوں نے اس کے لیے اپروول دی ہوگی کہ مسجد ختم کر دی جائے اور ویسے یہ بے غیرت باہر ایک ٹھیکے دار پھر رہا ہے جو کہ ہنس رہا ہے میری طرف سے لعنت ہے ایسے لوگوں پہ ایسے لوگوں کے پیچھے جنہوں نے یہ سب کیا اور امید ہے تمام مسلمان مل کے لعنت بھیجیں گے اور اس کے خلاف اواز اٹھائیں گے کیونکہ اس اینکر نے تو اپنی اواز اٹھا دی اپنا حق ادا کیا لیکن ہم بحیثیت مسلمان کس طرف جا رہے ہیں‎ Part 6

07/08/2026

‎پہلے مجھے لگا میں ہندوستان کی کوئی ویڈیو دیکھ رہا ہوں لیکن جیسے ہی ویڈیو اگے بڑھتی گئی تو پتہ چلا کہ یہ تو پاکستان ہے کتنے افسوس کی بات ہے دکھ کی بات ہے کہ ایک مسجد جس میں اللہ کا نام لیا جاتا تھا جس میں ننگے پایا جاتا تھا اج اس میں جوتوں کے ساتھ بیٹھا جا رہا ہے کیسی بے غیرت لوگ ہوں گے جنہوں نے اس کے لیے اپروول دی ہوگی کہ مسجد ختم کر دی جائے اور ویسے یہ بے غیرت باہر ایک ٹھیکے دار پھر رہا ہے جو کہ ہنس رہا ہے میری طرف سے لعنت ہے ایسے لوگوں پہ ایسے لوگوں کے پیچھے جنہوں نے یہ سب کیا اور امید ہے تمام مسلمان مل کے لعنت بھیجیں گے اور اس کے خلاف اواز اٹھائیں گے کیونکہ اس اینکر نے تو اپنی اواز اٹھا دی اپنا حق ادا کیا لیکن ہم بحیثیت مسلمان کس طرف جا رہے ہیں‎ Part 5

07/08/2026

‎پہلے مجھے لگا میں ہندوستان کی کوئی ویڈیو دیکھ رہا ہوں لیکن جیسے ہی ویڈیو اگے بڑھتی گئی تو پتہ چلا کہ یہ تو پاکستان ہے کتنے افسوس کی بات ہے دکھ کی بات ہے کہ ایک مسجد جس میں اللہ کا نام لیا جاتا تھا جس میں ننگے پایا جاتا تھا اج اس میں جوتوں کے ساتھ بیٹھا جا رہا ہے کیسی بے غیرت لوگ ہوں گے جنہوں نے اس کے لیے اپروول دی ہوگی کہ مسجد ختم کر دی جائے اور ویسے یہ بے غیرت باہر ایک ٹھیکے دار پھر رہا ہے جو کہ ہنس رہا ہے میری طرف سے لعنت ہے ایسے لوگوں پہ ایسے لوگوں کے پیچھے جنہوں نے یہ سب کیا اور امید ہے تمام مسلمان مل کے لعنت بھیجیں گے اور اس کے خلاف اواز اٹھائیں گے کیونکہ اس اینکر نے تو اپنی اواز اٹھا دی اپنا حق ادا کیا لیکن ہم بحیثیت مسلمان کس طرف جا رہے ہیں‎ Part 4

07/08/2026

‎پہلے مجھے لگا میں ہندوستان کی کوئی ویڈیو دیکھ رہا ہوں لیکن جیسے ہی ویڈیو اگے بڑھتی گئی تو پتہ چلا کہ یہ تو پاکستان ہے کتنے افسوس کی بات ہے دکھ کی بات ہے کہ ایک مسجد جس میں اللہ کا نام لیا جاتا تھا جس میں ننگے پایا جاتا تھا اج اس میں جوتوں کے ساتھ بیٹھا جا رہا ہے کیسی بے غیرت لوگ ہوں گے جنہوں نے اس کے لیے اپروول دی ہوگی کہ مسجد ختم کر دی جائے اور ویسے یہ بے غیرت باہر ایک ٹھیکے دار پھر رہا ہے جو کہ ہنس رہا ہے میری طرف سے لعنت ہے ایسے لوگوں پہ ایسے لوگوں کے پیچھے جنہوں نے یہ سب کیا اور امید ہے تمام مسلمان مل کے لعنت بھیجیں گے اور اس کے خلاف اواز اٹھائیں گے کیونکہ اس اینکر نے تو اپنی اواز اٹھا دی اپنا حق ادا کیا لیکن ہم بحیثیت مسلمان کس طرف جا رہے ہیں‎ Part 3

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when South Punjab News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category