Naqash e Multan

Naqash e Multan ملتان کی ثقافت سے متاثر خوبصورت کلیکشنز۔
ہر لباس میں نفاست، ہر ڈیزائن میں محبت۔

🌸 آپ کی پسند کون سی ھےپیلا یا فیروزی؟ایک رنگ منتخب کریں اور comment میں بتائیں 👇دیکھتے ہیں Naqash E Multan کی followers ...
22/08/2026

🌸 آپ کی پسند کون سی ھے
پیلا یا فیروزی؟

ایک رنگ منتخب کریں اور comment میں بتائیں 👇
دیکھتے ہیں Naqash E Multan کی followers کی پسند کس رنگ کی ہے! 😍

اسلام علیکم پیارے کاروباری ساتھیو!اک تجویز ھے کہ اتوارکے دن اک دوسرے کے کاروباری پیجز کو فالو کرنے اور فالو بیک کرنے کا ...
21/08/2026

اسلام علیکم پیارے کاروباری ساتھیو!
اک تجویز ھے کہ اتوارکے دن اک دوسرے کے کاروباری پیجز کو فالو کرنے اور فالو بیک کرنے کا دن رکھ لیں اور فالو کرتے ھوئے اگر ہفتے میں کسی اک دن اپنے دوستوں کی پوسٹس کو اپنے پیج پر شیئر بھی کریں تاکہ ھمارے کاروباری پیجز پر بھی ایکٹیویٹی چلتی رھے اور ھم اک دوسرے کا سپورٹ سسٹم بنے رھیں ااس کے علاوہ اگر آپ کے پاس کوئی اور تجویز ھو تو وہ بھی بتائیں ھم سب اک دوسرے کی تجاویز کا احترام کریں گے

21/08/2026

در نبی پر پڑی رھوں گی پڑ ے ھی رھنے سے کام ھو گا
جمعہ مبارک
Naqash e Multan




🌸 Rs. 3,950/- پر 10% ڈسکاؤنٹ کے بعد قیمت Rs. 3,555/- بنتی 💰 Original Price: Rs. 3,950/-🎉 10% OFF — Jashan e Eid Milad ul...
21/08/2026

🌸 Rs. 3,950/-
پر 10% ڈسکاؤنٹ کے بعد قیمت Rs. 3,555/- بنتی

💰 Original Price: Rs. 3,950/-
🎉 10% OFF — Jashan e Eid Milad ul Nabi +Jashan-e-Azadi Sale
✨ Discounted Price: Rs. 3,555/- only!

📲 Order on WhatsApp: 0309-1445804

Offer valid till 30 August 2026. 🇵🇰✨🌼 نقشِ ملتان — Premium Lawn Collection 🌼

خوبصورت Light Lemon Yellow 2-Piece Unstitched Lawn Suit 💛
نفیس اور دلکش پھولوں کی کڑھائی کے ساتھ، روزمرہ پہننے کے لیے آرام دہ اور خوبصورت انتخاب۔

✨ Details:
👚 Shirt Fabric — 3 Meters
👖 Trouser Fabric — 2.5 Meters
🌿 Premium Quality Lawn
🧵 Fine Embroidery
💰 Price: Rs. 3,950/-

📲 Order Now on WhatsApp:
0309-1445804
اپنا پسندیدہ ڈیزائن ابھی آرڈر کریں اور نقشِ ملتان کی خوبصورت کلیکشن کا حصہ بنیں۔ 🌸

نقشِ ملتانWear Your Heritage with Pride ✨

20/08/2026

یہ کونسی جگہ ھے؟ جو لوگ یو ٹیوب پر میرے سفر نامے دیکھ رھے ھیں وہ جلدی بتائیں سکتے ہیں اور جو نہیں دیکھتے وہ میرا یو ٹیوب چینل وزٹ کریں 😊
Attia Samar Official


Naqash e Multan

اپنے پسندیدہ ڈیزائن خریدیں مناسب قیمت پر، ھاتھ سے بنے ھوئے یہ پرس آپکی شخصیت اور لباس کو چار چاند لگا دیں گے اور ملتان س...
20/08/2026

اپنے پسندیدہ ڈیزائن خریدیں مناسب قیمت پر، ھاتھ سے بنے ھوئے یہ پرس آپکی شخصیت اور لباس کو چار چاند لگا دیں گے اور ملتان سے کئے گئے آرڈرز کے ڈیلیوری چارجز 30 اگست تک ھم ادا کریں گے
آرڈر کے لئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
0309-1445804

اسلام علیکم پیارے ساتھیو!30 اگست تک پائیں ھمارے نیو آرائیول پر بھی 10% ڈسکاؤنٹ اور ملتان سے آرڈر کرنے والے فری ڈیلیوری ....
20/08/2026

اسلام علیکم پیارے ساتھیو!
30 اگست تک پائیں ھمارے نیو آرائیول پر بھی 10% ڈسکاؤنٹ اور ملتان سے آرڈر کرنے والے فری ڈیلیوری . تفصیلات کے لئے واٹس ایپ
0309-1445804

نقشِ ملتان — Wear Your Heritage with Pride 🌿

اسلام علیکم پیارے ساتھیو!اگر ربیع الاول کو صرف ایک خوبصورت لفظ میں بیان کرنا ہو تو وہ لفظ کیا ہوگا؟ 🌸محبت؟ رحمت؟ برکت؟ 🤍...
19/08/2026

اسلام علیکم پیارے ساتھیو!
اگر ربیع الاول کو صرف ایک خوبصورت لفظ میں بیان کرنا ہو تو وہ لفظ کیا ہوگا؟ 🌸
محبت؟ رحمت؟ برکت؟ 🤍
آپ کا جواب کیا ہے؟ کمنٹ میں بتائیں۔ 👇

اسلام علیکم پیارے ساتھیو!آپ کو پھولوں والی کڑھائی پسند ہے یا جیومیٹرک ڈیزائن؟ 🌸اگر انتخاب ایک ہی ہو تو آپ کیا چنیں گی؟ 💚...
19/08/2026

اسلام علیکم پیارے ساتھیو!
آپ کو پھولوں والی کڑھائی پسند ہے یا جیومیٹرک ڈیزائن؟ 🌸
اگر انتخاب ایک ہی ہو تو آپ کیا چنیں گی؟ 💚
کمنٹ میں بتائیں! 👇

✨ New Design Alert! ✨پیشِ خدمت ہے Naqash E Multan کی نئی اور دلکش کلیکشن کا ایک خوبصورت ڈیزائن۔ 🌿🌸نفیس Pista Green base ...
18/08/2026

✨ New Design Alert! ✨

پیشِ خدمت ہے Naqash E Multan کی نئی اور دلکش کلیکشن کا ایک خوبصورت ڈیزائن۔ 🌿🌸

نفیس Pista Green base پر رنگ برنگی floral embroidery، سادگی اور elegance کا ایسا حسین امتزاج جو پہلی نظر میں دل موہ لے۔ 💚✨

یہ ڈیزائن اُن خواتین کے لیے جو چاہتی ہیں کلاسک انداز، خوبصورت رنگ اور نفیس embroidery ایک ہی لباس میں۔ 🌸

Stay Tuned…
مزید تفصیلات بہت جلد! 💫

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naqash e Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share