Adhooray Khwaab/ادھورے خواب

Adhooray Khwaab/ادھورے خواب اے گردشِ ایام ہمیں رنج بہت ہے

کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے

28/08/2025

‏ہمارے بعد شامیں حسیں بہت ہوں گی،
ہمارے بعد مگر دل_ نہیں لگے گا تیرا!!

23/08/2025

‏تیرا دعوی ہے کہ دنیا بڑی دیکھی ہوئی ہے
‏تو نے دیکھا ہے کسی شخص پہ روتا ہوا دکھ ؟

22/08/2025

ہم بھی صابر ہیں مگر ہم سے بچھڑنے والے!!
ہم تیرے ضبظ پہ حیران ہوا کرتے ہیں!!

22/08/2025

ہماری مائیں ہماری خوشیوں کی منتظر ہیں!!
ہمارے دکھ ہیں کہ دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں!!

19/08/2025

محہ کشو!! آؤ تعزیت کو چلیں
اپنا ساقی تھا جو ۔۔۔ پارسا ہو گیا!!

18/08/2025

ایک آنکھ نے تسخیر کیا میرا چہرہ
ایک دل میرے دل کی دھڑکن بنا رہا!!

18/08/2025

تاحیات تُو رہے گا کسی غیر کو میسر
زندگی بھر رونے کو یہی بات کافی ہے۔۔!!

18/08/2025

‏میں بجھ گیا تو کہیں دور جا کے رکھ دینا
‏مرے دھویں سے کوئی دوسرا خراب نہ ہو!!

18/08/2025

ایسا حقیقتوں سے تصادم ہوا کہ پھر
میں تو بچ گيا , میرے خواب مر گئے..!

18/08/2025

ہمارے جسم سے بس روح کھینچ لیتی ہے
تمھاری یاد کبھی سرسری نہیں آتی .....!!

Address

Multan
59120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adhooray Khwaab/ادھورے خواب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category