بیٹھک

بیٹھک This is the public forum to discuss social affairs .

رحیم یار خان انشاء اللہ الصّفاء فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام شبِ برأت کے موقع پر "شبِ توبہ" کے عنوان سے عظیم الشَّان محفلِ ...
01/02/2026

رحیم یار خان انشاء اللہ

الصّفاء فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام شبِ برأت کے موقع پر "شبِ توبہ" کے عنوان سے عظیم الشَّان محفلِ پاک کا انعقاد ہو گا- انشاءاللّٰہ

゚viralシfypシ゚



15/12/2025

|| میکوں سڈیا کر ||
احمد خان طارق

🎙️سید فہیم ساجد
゚viralfbreelsfypシ゚viral

15/12/2025

بیٹھک میں آئیے
اور لائیو موسیقی سنیں

5 سیٹر نشست
ریفریشمنٹ اور ریکارڈنگ

15/12/2025

آئیے سنئیے خلیفہ مسرور حسنین صدیقی کا حسن انتخاب 🎉💥👏💖👍

15/12/2025
بیٹھک میں خوش آمدید   دور حاضر میں دوستوں کا مل بیٹھنا اس قدر خال خال ہو گیا ہے کہ دل بیٹھتا ہے۔ اگر مل بیٹھتے ہیں تو بھ...
14/12/2025

بیٹھک میں خوش آمدید
دور حاضر میں دوستوں کا مل بیٹھنا اس قدر خال خال ہو گیا ہے کہ دل بیٹھتا ہے۔ اگر مل بیٹھتے ہیں تو بھی ایسے ٹاکسک موضوعات زیر بحث آتے ہیں کہ نشست میں بیٹھنا مشکل ہو جاتا ہے۔ گروہ بندیوں نے لوگوں کے سانجھے پیار کو اداکاری میں بدل دیا ہے۔ ہم نے کوشش کی ہے کہ اس مصنوعی جذبوں کی دنیا کو فطری اور حقیقی بیٹھک سے بدلا جائے۔ جب ہم مل بیٹھیں تو محفل کو حسن آداب سے سجایا جائے۔
یہ آپ سب کی بیٹھک ہے۔
تشریف لایا کریں ۔

یہاں شعر و ادب
سائنس و فنون لطیفہ
اور سماج کے اہم موضوعات پر گفتگو ہوتی ہے۔
یہ ایک چھوٹا سا چائے خانہ ہے
یہاں آپ دوستوں کی گفتگو ، اظہار خیال ، شعر و سخن ریکارڈ کیا جاتا ہے ۔اور اسے سوشل میڈیا پر شئیر کرتے ہیں۔

ماہانہ ممبرشپ فیس 1000 روپے ہے۔
اس فیس سے ہم بیٹھک میں چائے پانی کا بندو بست کرتے ہیں۔

گلی۔نمبر 14، مین زکریا ٹاؤن مارکیٹ ،ملتان۔

بیٹھک ہماری قدیم ثقافتی و ادبی جگہ ہے جسے علم دوست انسان دوست شخصیات پر رونق رکھتی ہیں۔  آپ ہماری بیٹھک کے ممبر بن سکتے ...
14/12/2025

بیٹھک
ہماری قدیم ثقافتی و ادبی جگہ ہے
جسے علم دوست انسان دوست شخصیات پر رونق رکھتی ہیں۔
آپ ہماری بیٹھک کے ممبر بن سکتے ہیں۔
03317060883

04/12/2025

اساں نال سانول الیسو یا کائنا

08/11/2025

اب آپ کے زکریا ٹاؤن میں
سیدوشا گرافکس
آپ کے لئے ہمہ وقت موجود
آپ کی ایک فون کال پر
03294524101

سادات قرآن و نعت اکیڈمی اپنے بچوں بچیوں کو ہم سے قرآن پڑھائیں  فن قرات و نعت سکھائیں شکریہ
08/11/2025

سادات قرآن و نعت اکیڈمی

اپنے بچوں بچیوں کو ہم سے قرآن پڑھائیں

فن قرات و نعت سکھائیں

شکریہ

آپ کے اسکولز یا بچوں کے کامن روم والز کو ہم سجائیں گے سیدوشا گرافکس
25/10/2025

آپ کے اسکولز
یا بچوں کے کامن روم والز کو ہم سجائیں گے

سیدوشا گرافکس

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بیٹھک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to بیٹھک:

Share