Wajid Ali Saifi 384

Wajid Ali Saifi 384 Multan🥀Lodhran🍁Punjab✨ Pakistan🇵🇰

21/08/2026

ہمیں دین دوبارہ سیکھنا ہوگا

ہم مسلمان گھرانوں میں ضرور پلے بڑھے ہیں،
لیکن شاید ہمیں دین دوبارہ سیکھنے کی ضرورت ہے۔
کیونکہ جو کچھ ہمیں نسل در نسل سکھایا گیا،
اس میں دین کے ساتھ ہماری ثقافت، روایات اور معاشرتی انداز بھی شامل ہوتے گئے۔

ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم جذبات یا رسم و رواج کے بجائے قرآن و سنت کی روشنی میں اپنے دین کو دوبارہ سمجھیں۔
دین صرف وراثت میں ملنے والی شناخت نہیں،
بلکہ اسے سمجھنا، سیکھنا اور اپنی زندگی میں نافذ کرنا بھی ضروری ہے۔
💯🌷🤌🏼

21/08/2026

سب کہتے ہیں تم نے ابھی دیکھا ہی کیا ہے !؟؟
میں نے دیکھا ہے لوگ کیسے دوسروں کے گھر اجاڑتے ہیں۔
میں نے دیکھا ہے دوسروں کو زمانے میں بدنام کیسے کیا جاتا ہے۔
میں نے دیکھا ہے ماں کیسے ٹوٹتی ہے۔
میں نے دیکھا ہے الزام کیسے لگائے جاتے ہیں۔
میں نے دیکھی ہے رشتوں کی منافقت۔
میں نے دیکھی ہے دوستوں کی منافقت۔
میں نے دیکھا ہے ٹرسٹ کیسے سنجھالا جاتا ہے۔
میں نے دیکھا ہے کیسے ایک
غلطی پر آپکا خلوص آپکے منہ پر مار دیا جاتا ہے۔
میں نے دیکھی ہیں ہر ایک کی چالاکیاں۔
میں نے دیکھا ہے کیسے دولت کے پیچھے رشتے ٹوٹتے ہیں۔
میں نے دیکھا ہے کیسے دوسروں کا حق کھایا جاتا ہے
💯💔🥀

21/08/2026

برداشت ختم ہونے کے بعد انسان ویسا ہی بن جاتا ہے جیسا اس پر الزام لگایا جاتا ہے

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wajid Ali Saifi 384 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category