11/08/2024
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم گزشتہ رات گئے وطن واپس پہنچے جہاں سے سیدھا رائیونڈ چلے گئے۔ وہاں انہوں نے شکرانے کے نفل ادا کیے ، رائیونڈ تبلیغی مرکز کے بزرگوں سے ملاقات کی اور پھر اپنے آبائی شہر میاں چنوں روانہ ہو گئے ۔۔