HaMi Vibes.

HaMi Vibes. A Page for real feelings of Love,Nature,Quotes,poetry & entertainment.
(1)

بھیڑۓ تنہا چلتے ہیں، لیکن جب اکھٹے ہوتے ہیں تو تاریخ لکھتے ہیں۔!!!🔥
20/05/2026

بھیڑۓ تنہا چلتے ہیں، لیکن جب اکھٹے ہوتے ہیں تو تاریخ لکھتے ہیں۔!!!🔥

18/05/2026

"Pareshan mat ho
Ab moujzon k din qareeb hain"

17/05/2026

کم لوگ کافی ہوتے ہیں بس اپنے ہونے چاہیے۔

پہلی بار ستارہ امتیاز اُس کے اصل حقدار کو ملتے دیکھا! ✨💖
15/05/2026

پہلی بار ستارہ امتیاز اُس کے اصل حقدار کو ملتے دیکھا! ✨💖

‏تم ڈرتے ہو سب کو کھونے سے !تم کھو گئے ہو ۔ ۔ کیا کسی نے دھیان بھی دیا ۔ ۔ ؟؟؟
13/05/2026

‏تم ڈرتے ہو سب کو کھونے سے !
تم کھو گئے ہو ۔ ۔
کیا کسی نے دھیان بھی دیا ۔ ۔ ؟؟؟

13/05/2026

"Rizq ka Milna Tumhari Qabliyat Nahi
Balke Allah Ki Aata Hai"

ہماری مائیــــں، سختیوں سے بھری اِس دُنیا میں ہمارے لیے آسانی ہیں __✨❤️
10/05/2026

ہماری مائیــــں، سختیوں سے بھری اِس دُنیا میں ہمارے لیے آسانی ہیں __✨❤️

09/05/2026

Electric Transformer کے قریب ہرگز نہ جائیں، اور بچوں سمیت تمام افراد خاص احتیاط کریں۔
خاص طور پر بارش کے دنوں میں خراب یا ننگی تاریں کرنٹ کا سبب بن سکتی ہیں، اس لیے محفوظ فاصلہ برقرار رکھیں۔

وہ دل نہیں رہا، وہ طبیعت نہیں رہی.🍂🌸
09/05/2026

وہ دل نہیں رہا، وہ طبیعت نہیں رہی.🍂🌸

جلد ہی تمہیں اندازہ ہوگا کہ اللّٰہ نے تمہیں اتنا کیوں آزمایا تھا __💖
08/05/2026

جلد ہی تمہیں اندازہ ہوگا کہ اللّٰہ نے تمہیں اتنا کیوں آزمایا تھا __💖

07/05/2026

نااُمِید تو تُم ہو!
مَیں نَہیں دُوں گا
الله نے تو ایسا کہا ہی نہیں ۔✨💖

Address

Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923126109106

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HaMi Vibes. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to HaMi Vibes.:

Share