Shair-o-Shairi

Shair-o-Shairi Here you will find the impressive and 💖 heart touching poetry۔
We also have a youtube channel
Do

15/02/2026
28/01/2026

ایک ہی شہر میں رہنا ہے مگر ملنا نہیں
دیکھتے ہیں یہ اذیت بھی گوارہ کر کے

اعتبار ساجد۔

اس کو جاتے ہوئے دیکھا تھا، پکارا تھا کہاں روکتے کس طرح،  وہ شخص ہمارا تھا کہاں
28/01/2026

اس کو جاتے ہوئے دیکھا تھا، پکارا تھا کہاں
روکتے کس طرح، وہ شخص ہمارا تھا کہاں

20/01/2026

خیالِ یار تیرے سِلسلے نشوں کی رُتیں
جمالِ یار تیری جھلکیاں گلاب کے پھول

03/01/2026

تو چاہتا ہے کسی اور کو پتا نہ لگے
میں تیرے ساتھ پھروں اور مجھے ہوا نہ لگے

تمہارے تک میں بہت دل دکھا کے پہنچا ہوں
دعا کرو کہ مجھے کوئی بدعا نہ لگے

تجھے تو چاہیے ہے اور ایسا چاہیے ہے
جو تجھ سے عشق کرے اور مبتلا نہ لگے

میں تیرے بعد کوئی تیرے جیسا ڈھونڈتا ہوں
جو بے وفائی کرے اور بے وفا نہ لگے

میں اِس لیے بھی اُداسی میں ہنسنے لگتا ہوں
کہ مجھ میں اور کسی شخص کی فضا نہ لگے

ہزار عشق کرو لیکن اتنا دھیان رہے
کہ تم کو پہلی محبت کی بدعا نہ لگے

عباس تابش

31/12/2025

First rain of December at FFL ❤️

22/12/2025

ہم پارسا ہیں مگر , تیرے دستِ ناز سے
مل جائے کوئی جام , تو انکار بھی نہیں

16/12/2025

کوئی وجہ ہے تجھ کو معاف کردیا ورنہ
دن میں پانچ دفعہ رب سے بات ہوتی ہے

01/12/2025

ہر سمندر کا ایک ساحل ہے
ہجر کی رات کا کنارا نہیں

Address

Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shair-o-Shairi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Shair-o-Shairi:

Shortcuts

Share