09/08/2026
💍 نکاح میں بلاوجہ تاخیر نہ کریں!
نکاح میں تاخیر کی وجہ سے صرف لڑکیاں ہی بڑی عمر کی نہیں ہو رہیں،
لڑکے بھی گنجے ہو رہے ہیں! 😄
جہیز کی غیر ضروری رسم کو ختم کریں،
سادگی اپنائیں اور نکاح کو آسان بنائیں۔ ❤️
🤲 جہیز کا بائیکاٹ کیجیے — نکاح آسان کیجیے۔
📌 Follow Me | نکاح آسان میرج بیورو
#نکاح