28/07/2026
سالانہ برسی قائدین و شہدائے ملت جعفریہ کانفرنس و شہید ملت سیمینار
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شیعہ میانی یونٹ کے زیرِ اہتمام، قائدین ملت جعفریہ اور شہدائے ملت کی عظیم قربانیوں، افکار اور خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک پروقار کانفرنس و سیمینار منعقد کیا جا رہا ہے۔
تمام مؤمنین و مؤمنات سے گزارش ہے کہ اس علمی و فکری نشست میں بھرپور شرکت فرما کر معزز علمائے کرام کے خطابات سے مستفید ہوں اور اس قومی و دینی فریضے میں اپنا کردار ادا کریں۔
📅 تاریخ: 29 اگست، بروز ہفتہ بعد از نمازِ مغربین
📍 مقام: علمدار چوک، شیعہ میانی، ملتان
*جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شیعہ میانی یونٹ*
"آئیں، اپنے اکابرین اور شہداء کی عظیم قربانیوں کو یاد کریں اور ان کے مشن سے تجدیدِ عہد کریں۔"