Multan Today

Multan Today find latest interesting information

بدھلہ سنت روڈ پر گتے کی فیکٹری کے گودام میں آگ لگ گئی، ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں
15/08/2026

بدھلہ سنت روڈ پر گتے کی فیکٹری کے گودام میں آگ لگ گئی، ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں

15/08/2026

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی آج ملتان سٹیڈیم پہنچیں گے، جشن آزادی کی تقریب میں ندیم لونے والا پرفارم کرے گا اور آتشبازی کا مظاہرہ بھی ہوگا، وقت 11 بجے رات

ملتان میں 14 اگست پر افسوسناک واقعہنگانہ چوک پر 22 ویلر ٹرالر ایک تیزرفتار موٹرسائیکل سوار کو بچانے کی کوشش میں مہران کا...
14/08/2026

ملتان میں 14 اگست پر افسوسناک واقعہ

نگانہ چوک پر 22 ویلر ٹرالر ایک تیزرفتار موٹرسائیکل سوار کو بچانے کی کوشش میں مہران کار پر الٹ گیا، نوجوانوں سے درخواست ہے کہ 14 اگست کی خوشیاں ضرور منائیں مگر دوسروں کو تکلیف دینے کا باعث مت بنیں،

13/08/2026

اہلیان ملتان کو جشن آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں

13/08/2026

Guess the Place in Multan city????

Address

Multan
66000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share