Dr Sheraz Rabani

Dr Sheraz Rabani Follow page for poultry, dairy , and other animals related information

29/05/2026
27/05/2026

کامیاب پولٹری فارمنگ کا راز کیا ہے ؟
اپنی اپنی رائے کا اظہار کریں

27/05/2026

اس عید پر اپنے اردگرد سفید پوش لوگوں کا خیال رکھیں جزاک اللّہ
#عیدمبارک

25/05/2026

Apka beta chu**ya to is m bkiyon ka kia qasoor
23/05/2026

Apka beta chu**ya to is m bkiyon ka kia qasoor

کیا یہی سچ ہے ؟جب ہم بچپن میں ہوتے ہیں تب زیادہ تر بچوں کا فیورٹ گھر نانو اماں کا گھر ہوتا ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ہر چ...
23/05/2026

کیا یہی سچ ہے ؟
جب ہم بچپن میں ہوتے ہیں تب زیادہ تر بچوں کا فیورٹ گھر نانو اماں کا گھر ہوتا ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ہر چیز بدل جاتی ہے اس کی وجہ ایک تو نانو اماں کے جانے کے بعد بدل جانے والے رویے ہوتے ہیں اور وہ گھر جو نانی کا گھر تھا اب ماموں کا گھر بن چکا ہوتا ہے وہاں آپ کا استقبال اس گرم جوشی سے نہیں ہوتا ہے جہاں آپ کبھی ہر چیز کے مالک ہوتے ہیں وہاں ایک وقتی اور روایتی مہمان کے طور پر جاتے ہیں
بہرحال بچپن کی یادوں میں ایک خوبصورت یاد نانی کے گھر جانا ہوتا ہے جو ہر انسان کو کبھی نا کبھی یاد آتا ہے

Address

Multan

Telephone

+923458706126

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Sheraz Rabani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Dr Sheraz Rabani:

Share