꧁༺ إِسْلَام • صِرَاطُ الْمُسْتَقِيم ༻꧂

  • Home
  • Pakistan
  • Multan
  • ꧁༺ إِسْلَام • صِرَاطُ الْمُسْتَقِيم ༻꧂

꧁༺ إِسْلَام • صِرَاطُ الْمُسْتَقِيم ༻꧂ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ꧁༺ إِسْلَام • صِرَاطُ الْمُسْتَقِيم ༻꧂, Art, Multan.

🌙 قرآن و سنت کی روشنی میں اسلامی پیغامات
📖 قرآن | حدیث | دعائیں | اسلامی اقوال
🤍 ایمان، اصلاح اور نیکی کی دعوت
✨ صدقۂ جاریہ کی نیت سے ایک چھوٹی سی کوشش
🤲 مزید اسلامی پیغامات کے لیے پیج کو فالو کریں.

A Special Message Don't ignore Please.
31/08/2026

A Special Message
Don't ignore Please.

💞 اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ💞کبھی کبھی زندگی میں ایسا وقت بھی آتا ہے جب لگتا ہے کہ ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے، ک...
31/08/2026

💞 اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ💞

کبھی کبھی زندگی میں ایسا وقت بھی آتا ہے جب لگتا ہے کہ ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے، کوئی راستہ نظر نہیں آتا، ہر دروازہ بند اور ہر کوشش بےنتیجہ محسوس ہوتی ہے۔ ایسے وقت میں بس اتنا یاد رکھنا کہ اندھیرے کا مطلب یہ نہیں کہ روشنی ختم ہو گئی ہے۔

کبھی کبھی روشنی صرف ایک چھوٹے سے سوراخ سے آتی ہے، مگر اتنی ہوتی ہے کہ انسان کو یہ یقین دلا دے کہ ابھی سب کچھ ختم نہیں ہوا۔

اسی طرح اللہ بھی تمہاری زندگی میں ایک چھوٹا سا راستہ وہاں سے نکال سکتا ہے جہاں تم نے سوچا بھی نہ ہو۔

بس اُس وقت ہمت مت ہارنا جب راستے بند ہوں، کیونکہ اللہ کے لیے بند راستے بھی کوئی معنی نہیں رکھتے کیوں کہ

﴿ إِنَّ ٱللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ﴾
بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ 🤍✨

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢْ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــــﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَـــــﺎﺗُﻪٗ:جن کا بھروسہ اللہ ہو، ان کی منزل کامیابی ہوت...
31/08/2026

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢْ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــــﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَـــــﺎﺗُﻪٗ:

جن کا بھروسہ اللہ ہو، ان کی منزل کامیابی ہوتی ہے۔
انہیں اپنی منزل کی فکر نہیں ہوتی، کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اللہ جس راستے پر لے جا رہا ہے، وہی راستہ سب سے بہتر ہے۔ بس یقین مضبوط رکھو، وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ ❤️

اللہ نے جو منزل تمہارے لیے چُنی ہے، اُس پر دل سے راضی ہو جاؤ۔ ❤️کیونکہ کبھی کبھی ہماری چاہی ہوئی منزل نہیں، بلکہ اللہ کی...
30/08/2026

اللہ نے جو منزل تمہارے لیے چُنی ہے، اُس پر دل سے راضی ہو جاؤ۔ ❤️

کیونکہ کبھی کبھی ہماری چاہی ہوئی منزل نہیں، بلکہ اللہ کی چُنی ہوئی منزل ہی ہمارے لیے سب سے بہتر ہوتی ہے۔

بس یقین رکھو، دعا کرتے رہو اور صبر نہ چھوڑو۔
راستے اللہ خود بنائے گا، اور ایک دن تم وہیں پہنچو گے جہاں پہنچنا تمہارے حق میں بہتر تھا۔ 🤲❤️

یقین رکھو… اللہ کی تدبیر، ہماری خواہش سے کہیں بہتر ہے۔ 💯

❤️🤲

30/08/2026

❤ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ❤

#درودشریف #محمد #محمدﷺ

30/08/2026

❤ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢْ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــــﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَـــــﺎﺗُﻪٗ❤

فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ۝ إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
ترجمہ:
"پس بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔"

حاصِل پہ شُکْر، اور لاحاصِل پہ صَبْر —یَہی بَنْدَگِی ہَے۔ جو مِل جائے اُس پر شُکر،اور جو نہ مِلے اُس پر صَبْر…کیونکہ الل...
29/08/2026

حاصِل پہ شُکْر، اور لاحاصِل پہ صَبْر —یَہی بَنْدَگِی ہَے۔

جو مِل جائے اُس پر شُکر،
اور جو نہ مِلے اُس پر صَبْر…
کیونکہ اللہ کی ہر تدبیر میں کوئی نہ کوئی بھلائی ضرور ہوتی ہے۔ 🤲

شب بخیر زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آنے والا کل آج سے بہتر ہوگا۔۔۔ انشاءاللہ❤
28/08/2026

شب بخیر زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آنے والا کل آج سے بہتر ہوگا۔۔۔ انشاءاللہ❤

إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍبے شک انسان خسارے میں ہے۔— سورۃ العصر، آیت 2 #قرآن      #اسلام        #اللہ  #ایمان  #نصیح...
28/08/2026

إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ

بے شک انسان خسارے میں ہے۔—

سورۃ العصر، آیت 2
#قرآن #اسلام #اللہ #ایمان #نصیحت #ہدایت #آخرت #زندگی #تذکیر

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ꧁༺ إِسْلَام • صِرَاطُ الْمُسْتَقِيم ༻꧂ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category