Muhammad Ashraf

Muhammad Ashraf Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Ashraf, Multan.

09/08/2026

ایک دوست کا سیب کا باغ پانی کی نذر توبہ اللہ اکبر

09/08/2026

مشکلق وقت میں

08/08/2026

بہاول پور: ریلوے ایمپریس برج کے قریب دریا ستلج کے کنارے سیر و تفریح کے لیے آنے والا میاں بیوی کا جوڑا فوٹو سیشن کے دوران...
08/08/2026

بہاول پور: ریلوے ایمپریس برج کے قریب دریا ستلج کے کنارے سیر و تفریح کے لیے آنے والا میاں بیوی کا جوڑا فوٹو سیشن کے دوران اچانک دریا میں جا گرا۔ موقع پر موجود ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کمال مہارت اور محنت سے دونوں کو دریا سے زندہ نکال لیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق دریا میں گرنے والے جوڑے کی شناخت 22 سالہ شاہ زمان ولد محمد رمضان اور 21 سالہ مصباح بی بی زوجہ شاہ زمان کے نام سے ہوئی ہے، جو پرانی سبزی منڈی بہاول پور کے رہائشی بتائے جا رہے ہیں۔
ریسکیو اہلکاروں نے دونوں کو دریا سے نکالنے کے بعد موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی، جس کے بعد انہیں مزید طبی معائنے اور علاج کے لیے بہاول وکٹوریہ ہسپتال بہاول پور منتقل کر دیا گیا۔
ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی کے باعث دونوں میاں بیوی کو بحفاظت بچا لیا گیا۔

08/08/2026

چشمہ بیراج کے خطرناک مناظر توبہ😭

08/08/2026

اکونٹ کو فالو کریں شکریہ

05/08/2026

اچھا پروٹوکول ہےکجھ لوگ کوہ سلیمان ندی کوٹ مہوی میں مزے اڑاتے ہوئے اور کچہ بے وقوفی 😭😭😭

05/08/2026

اچھا پروٹوکول ہےکجھ لوگ مزاق اڑاتے ہیں اور کچہ مزے اڑاتے ہوئے

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ashraf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share