12/03/2026
#گیت تو ہر سال ہر عید، پر بہت ریلیز ہوتے ہیں لیکن اس بار کنگ آف فوک ملک احمد نواز چھینہ کا یہ گیت صرف گیت نہیں ایک پوری کہانی ہے اُس مایوس محبوبہ کی جسکا محبوب پردیس جا بسا اور شہر کی اُونچی عمارتوں کے طاق میں دیس کی یاد کو بھُلا بیٹھا، اور اُسکی محبوبہ جسے اُس نے کہا تھا میں جلد لوٹ آونگا، گھر بیٹھی اپنے محبوب سے تخیل میں سوال کرتی ہے۔
"پردیس اچ جا کے بے دردا تیرا آونڑ نوں۔۔۔ کیوں نئی جی کردا"
اس گیت کو فیصل آباد کی ذرخیز دھرتی کے انٹرنیشنل شاعر ایم ایس عابد نے صرف لکھا نہیں بلکہ احساسات اور مجبورکُن جذبات کو اپنے لفظوں کا لباس پہنایا ہے، اس گیت کا بناؤ سنگھار لاہور کے معروف میوزک ڈائریکٹر رضوان اختر پاپا نے کیا اور باؤ جی سٹوڈیو میں تیار کیا گیا، ناظرین تک پہچانے کا کام ٹیم روہی رنگ پروڈکشن نے کیا اور اسکی عکس بندی معروف ڈائریکٹر اعظم صادق نے کی۔ اسکے پروڈیوسر شیخ احسان اور کامران ہیں بہت جلد تمام چاہنے والوں کے لیے روہی رنگ پروڈکشن یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا جائے گا، سُن کے بتائیے گا کیسا ہے۔
🔥 Coming Soon – Ahmad Nawaz Cheena New Pardesi Song 2026 🔥
RohiRang Production proudly presents the upcoming emotional Pardesi Song **“Pardes Ich Ja Ke Bedarda” by Ahmad Nawaz Cheena**.
This latest Punjabi/Saraiki Pardesi Song by **Ahmad Nawaz Cheena** tells the story of love, distance and the pain of going abroad.
🎤 Singer: Ahmad Nawaz Cheena
🎬 Producers: Sheikh Ehsan & Kamran
🎶 Song Title: Pardes Ich Ja Ke Bedarda
Label: RohiRang Production
Music: Bao Ji Studio
Video: Azam Xadiq Films
Follow RohiRang Production for the official teaser and full music video of the **new Pardesi Song by Ahmad Nawaz Cheena**.